آصف زرداری کی صحت ٹھیک ہو رہی ہے: ترجمان4>
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر آصف زرداری کے ترجمان عامر فدا پراچا نے ان کی صحت سے متعلق تازہ بیان جاری کیا ہے۔ عامر فدا پراچا نے کہا کہ آصف زرداری کی صحت سے متعلق سوشل میڈیا کے شوشے غلط ہیں، جیالوں اور ہمدردوں کی دعاؤں سے سابق صدر کی صحت ٹھیک ہو رہی ہے۔ انہوں نے […]