Amman

مسقط سے 150 پاکستانی کراچی پہنچ گئے، 55 عمانی وطن روانہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)مسقط میں پھنسے 150 پاکستانیوں کو عمان کی سلام ائری کی خصوصی پرواز نے کراچی پہنچا دیا ہے جب کہ یہاں سے 15 خواتین سمیت 55 عمانی شہریوں کو مسقط روانہ کیا گیا ہے۔ سلام ایئر کی فلائٹ او وی 9205 کے مسافروں میں عمان سے بے دخل کیے گئے پاکستانی شہری بھی شامل […]

اردن کے بزرگ نے معمر ترین دولہا ہونے کا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

عمان(مانیٹرنگ ڈیسک)اردن کے عارف عطیہ الجدایہ نے 103 سال کی عمر میں شادی کر کے معمر ترین دولہا ہونے کا ریکارڈ قائم کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اردن کے شمالی علاقے صما میں 103 سالہ بزرگ نے 49 سالہ خاتون سے شادی کر کے معمر ترین دلہا ہونے کا ریکارڈ بنا ڈالا۔ عارف الجدایہ […]