ANP

دوبارہ گنتی نے بازی پلٹ دی، پی ٹی آئی کے اہم رہنما ری کاؤنٹنگ میں صوبائی اسمبلی کی سیٹ ہارگئے

لاہور(ویب ڈیسک): پشاور کے حلقہ پی کے 70 میں بازی پلٹ گئی ہے ، ابتدائی نتائج میں جیتنے والے پی ٹی آئی کے شاہ فرمان کو دوبارہ گنتی کے عمل میں عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار خوشدل خان نے شکست دیدی ہے ۔ پی کے 70 سے خوشد ل کامیاب ہوگئے ہیں جبکہ اے این […]

ملتان سے اے این پی کی پہلی امیدوار نوشین جتوئی کا انتخابی مہم کیلئے منفرد انداز، سوشل میڈیا پر چھاگئیں

لاہور(ویب ڈیسک): انتخابات 2018 چند روز دوری پر ہے جس کے لیے سیاسی جماعتوں کے امیدواروں نے انتخابی مہم کے لیے نرالے انداز کا انتخاب کیا ہے ایسے میں ملتان سے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی پہلی امیدوار نوشین جتوئی کا بھی منفرد انداز دیکھنے کو ملا ہے۔3 بچوں کی والدہ نوشین پیشے […]

تحریکِ انصاف بڑھتی مقبولیت کے پیشِ نظر ، ن لیگ کا اہم سیاسی جماعت سے اتحاد

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ ن اور عوامی نیشنل پارٹی نے کراچی میں این اے 247اور پی ایس 110میں اتحادکرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی این اے 247میں ن لیگ کے افنان اللہ خان اور پی ایم ایل این پی ایس ایک سو دس میں عوامی نیشنل پارٹی کے عبدالقیوم سالارزئی کی حمایت […]

پشاور میں خوفناک خودکش حملہ، اے این پی کے اہم انتخابی امیدوار سمیت 20افراد شہید

پشاور (ویب ڈیسک) پشاور کے علاقے یکہ توت میں عوامی نیشنل پارٹی کی انتخابی مہم کے دوران خودکش دھماکہ جس کے نتیجے میں اے این پی کے انتخابی امیدوار ہارون بلور سمیت 20 افراد شہید ہوگئے ہیں. تصیلات کے مطابق اے این پی کے کارکنان کی کارنر میٹنگ جاری تھی جس میں بلور احمد بطور […]