Anushka Sharma

ویرات کوہلی اور انوشکاشرماکے اثاثوں کی مجموعی مالیت کتنی ہے، اعدادوشمارنے سب کے چھکے چھڑادیے

لاہور(ویب ڈیسک): بھارت کے ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کتنے مالدار ہیں، یہ راز دنیا کے سامنے کھل گیا۔ بھارتی کرکٹ کپتان کوہلی اندازے کے مطابق 35 ملین ڈالر جبکہ ان کی اہلیہ 60ملین ڈالر کے اثاثے رکھتی ہیں۔ دونوں کی مشترکہ ملکیت 95 ملین امریکی ڈالر ہے جو بڑھتی جارہی ہے۔ برطانوی اخبار کے […]