’سوئی دھاگا‘ دیکھ کر انوشکا پر فخر ہورہا ہے، کوہلی4>
ممبئی (یواین پی) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے اپنی اہلیہ انوشکا شرما کی تعریفوں کے پ±ل باندھتے ہوئے کہا ہے کہ فلم سوئی دھاگا دیکھ کر انہیں بیوی پر فخر ہورہا ہے۔گزشتہ روز ممبئی میں اداکار ورون دھون اور انوشکا شرما کی فلم”سوئی دھاگا“کی اسپیشل اسکرین منعقد کی گئی جس میں انوشکا شرما، ویرات کوہلی […]