Apology

سابق اٹارنی جنرل انورمنصورنے سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی

لاہور(ویب ڈیسک): سابق اٹارنی جنرل انورمنصورنے متنازعہ بیان دینے پر سپریم کورٹ سے معافی کیلئے درخواست جمع کروادی ہے. انور منصور خان نے تحریری بیان میں کہا ہے کہ عدلیہ کا بے حد احترام کرتا ہوں، غیر مشروط معافی مانگ کر اپنا بیان واپس لیتا ہوں۔ واضح رہے کہ سابق اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ […]

ڈی پی او تبادلہ کیس: وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ میں ڈی پی او پاکپتن تبادلہ کیس میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی ،وزیراعلیٰ نے کہا کہ عدالت میں اور عدالت سے باہر اپنے رویے پر معافی مانگتا ہوں ۔ عدالت نے ڈی پی او پاکپتن تبادلہ کیس کی دوبارہ انکوائری کا حکم […]

توہینِ عدالت کیس: پی ٹی آئی رہنماء ڈاکٹر عامرلیاقت کا معافی نامہ مسترد، سپریم کورٹ کا فردِ جرم عائد کرنے کا حکم

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ آ ف پاکستان نے توہین عدالت کیس میں تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور اینکر پرسن ڈاکٹر عامر لیاقت کی معافی مسترد کردی اور 27 ستمبر تک ان کیخلاف فرد جرم عائد کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے ڈاکٹر عامر […]

گلین میکسویل کا سرفرازاحمد سے ہاتھ نہ ملانے کا واقعہ طول پکڑنے لگا، سابق فاسٹ باؤلر بھی میدان میں کودپڑے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے کہا ہے کہ آسٹریلین آل راؤنڈر گلین میکسویل کو خراب روئیے پر پاکستانی کپتان سرفراز احمد سے معافی مانگنا چاہئے۔ گزشتہ روز ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ سرفراز احمد سے ہاتھ نہ ملا کر میکسویل نے اچھی مثال قائم نہیں کی