Arif Alvi

نظم و ضبط کا اظہار مساجد سے ہونا چاہیے:صدر پاکستان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت کا کہنا ہے کہ اسلامی معاشرے میں نظم و ضبط کا اظہا مساجد سے ہونا چاہیے۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی کا علماء سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومت کورونا وائرس سے متعلق روزانہ آگاہی دیتی رہتی ہے، امید کرتا ہوں کہ مساجد میں احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں گی۔ […]

صدرِمملکت ڈاکٹرعارف علوی سے بھارتی اداکارشتروگھن سنہا کی ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): بھارتی لیجنڈری اداکاراورسیاستدان شتروگھن سنہانے صدرِمملکت ڈاکٹرعارف علوی سے ملاقات کی ہے. صدر پاکستان کے نام سے بنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا گیا کہ ڈاکٹر عارف علوی اور شترو گھن سنہا کے درمیان ملاقات لاہور میں ہوئی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں […]

اسرائیل کیساتھ کسی قسم کے روابط قائم نہیں‌کیے جائینگے، عارف علوی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) صدر پاکستان عارف علوی نے اسرائیلی طیارے کی آمد کے سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس خبر میں‌ کوئی صداقت نہیں ہے.اور اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کے تعلقات استوار نہیں ہوں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان اس وقت مشکل دور سے گزر رہا ہے اس […]

صدر مملکت تعزیت کیلئے فائرنگ سے جاں بحق بچی امل کے گھر پہنچ گئے

کراچی(ویب ڈیسک)صدر مملکت عارف علوی کراچی میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے جاں بحق بچی امل کے گھر پہنچ گئے۔ڈاکٹر عارف علوی نے کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان بخاری میں واقع گھر میں امل کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر ڈیفنس خیابان بخاری کے اطراف سیکیورٹی کے سخت انتظامات […]

صدر ممللکت عارف علوی کا مشترکہ پارلیمنٹ سے خطاب، اہم اعلان کردیا

اسلام آباد(آئی این پی ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کرپشن کے ناسور نے ملکی اقتصادیات کو تباہ کردیا ہے اور عوام بے ایمانی سے تنگ آچکے ہیں، کرپشن پر قابو پانے کے لیے ہمیں احتساب کے اداروں کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے،ہم مقروض قوم ہیں ہمیں قرض کی ادائیگی […]

صدرمملکت کا شہباز شریف کو ٹیلی فون، بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد(آئی این پی ) صدرمملکت عارف علوی نے مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نوازکے انتقال پرتعزیت کا اظہا رکیا۔ پیر کو صدر مملکت نے بھی مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ […]

صدرِ مملکت ڈاکٹرعارف علوی کا مسلم لیگ ن کے صدرشہبازشریف کو فون، بیگم کلثوم نوازکی وفات پر تعزیت

لاہور(ویب ڈیسک): صدرمملکت عارف علوی نے مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نوازکے انتقال پرتعزیت کا اظہا رکیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم چند روز قبل انتقال کر گئیں تھیں اور ان کی تدفین جاتی امرا میں […]

صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی مزارِ قائد پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادرچڑھائی

لاہور(ویب ڈیسک): صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے مزارقائدپرحاضری دی جہاں انہوں نے فاتحہ خوانی کی اورمزار پرپھول بھی چڑھائے۔ تفصیلات کے مطابق صدرمملکت عارف علوی کی مزارقائدحاضری کے موقع پر گورنرسندھ عمران اسماعیل اوراوروزیربلدیات سندھ بھی صدرمملکت کے ہمراہ تھے ۔صدر مملکت نے مہمانوں کی کتاب میں تاثرات بھی قلمبند کئے ۔

صدر مملکت عارف علوی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے پیر کو خطاب کریں گے

لاہور(ویب ڈیسک): پارلیمنٹ کے دونوں ایوان کامشترکہ اجلاس پیر شام 4 بجے ہو گا جس سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی خطاب کریں گے۔ اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے صدارتی خطاب کے موقع پر تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔ […]

پاکستان تحریکِ انصاف نے ڈاکٹرعارف علوی کو صدرِ پاکستان کے لیے باقاعدہ نامزدکردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی ترجمان اور ممبرقومی اسمبلی فوادچوہدری نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی اور وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کراچی سے تعلق رکھنے والے ایم این اے ڈاکٹر عارف علوی کو صدرِ پاکستان کے عہدے کے لیے نامزد کردیا ہے. یادرہے کہ الیکشن کمیشن […]