Arrest

سروسز ہسپتال لاہور میں ادویات کی بڑی چوری پکڑی گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے سروسز ہسپتال میں ادویات کی بڑی چوری پکڑی گئی۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سروسز سپتال ڈاکٹر افتخار نے ادویات کی چوری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ادویات ہسپتال کے میڈیکل سٹور سے لے جانے کی کوشش کی گئی۔ ایم ایس سروسز سپتال کا کہنا ہے کہ جو ادویات چوری کرنے کی کوشش کی […]

توشہ خانہ ریفرنس،نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے جبکہ آصف علی زرداری کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کرلی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج اصغر علی نے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کی۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور ملزم عبدالغنی مجید پیش ہوئے جبکہ نواز شریف اور آصف […]

نیب مجھے پھر گرفتار کرسکتی ہے:شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہےکہ نیب والے راضی نہیں ہوتے ہیں اور اب چیئرمین نیب میٹنگ کریں گے اور پھر مجھے گرفتار کروا دیں گے۔ اسلام آباد میں نیب آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ […]

پاکستان میں انصاف ختم ہوچکا ہے:سپریم کورٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی امین نے ایک کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے ہیں کہ ملک میں نظام عدل تقریباً پہلے ہی ختم ہو چکا۔ سپریم کورٹ میں چیک ڈس آنر کیس میں ملزم کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ ملزم ذوالفقاراحمد پر 2 کروڑ سے زائد رقم کے […]

پولیس کا گودام پر چھاپہ،1 ہزار کلو چھالیہ برآمد،6 ملزم گرفتار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)نیوکراچی صنعتی ایریا پولیس نے ٹیکسائل مل کے گودام پر چھاپہ مار کر ایک ہزارکلو چھالیہ برآمدکر کے6 ملزمان کوگرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او نیوکراچی صنعتی ایریا یونس خٹک نے بتایاکہ خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی تھی کہ صنعتی ایریا کے علاقے سیکٹر بارہ سی میں مقامی ٹیکسٹائل مل کے گودام میں بڑی تعداد […]

دکانداروں کی گھروں سے عید کا سامان فروخت کرنے کی کوشش ناکام

میرپورخاص(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس نے لاک ڈاؤن کے دوران رات گئے دکانداروں کی اپنے گھروں سے عید کا سامان فروخت کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ پولیس کے مطابق تھامس آباد کے علاقے میں بعض دکانداروں نے اپنے گھروں سے سینڈلز، میک اپ اور مصنوعی جیولری سمیت دیگر آئٹمز کی خریدو فروخت کا سلسلہ شروع کیا تو خریداری […]

دلہا نے دلہن کو دسویں منزل سے دھکا دے کر ماردیا

قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)مصر میں دلہا نے رخصتی کے دن دلہن کو دسویں منزل سے دھکا دیدیا جس کے نتیجے میں دلہن کی موت واقع ہوگئی۔ عرب میڈیا کے مطابق مصر کے ساحلی شہر سکندریہ کی ایک عمارت کی نچلی منزل پر دلہن کی لاش پڑی تھی جس پر رہائشیوں نے پولیس کو اطلاع دی، پولیس نے […]

جنگ گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کو نیب نے گرفتار کرلیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے غیر قانونی اراضی کیس میں جنگ وجیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کو گرفتارکر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب نے میر شکیل سے 54 کینال اراضی کی خریداری سے متعلق سوالات کیے لیکن ذرائع کے مطابق نیب حکام جمع کرائے گئے جواب سے مطمئن نہیں ہوئے۔میر شکیل الرحمان پر 1986 […]

پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 23 بھارتی ماہی گیر گرفتار

لاہور(ویب ڈیسک): میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے پاکستان کی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے پر 23 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا ہے. ترجمان پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے مطابق چار کشتیوں اور 23 بھارتی ماہی گیروں کو پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کیا گیا۔ گزشتہ کئی روز سے بھارتی […]

گرفتاری کی صورت میں آصفہ بھٹو پیپلزپارٹی کی قیادت کرینگی

لاہور(ویب ڈیسک ): چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے نیب میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرانہیں گرفتارکیاگیا تو یہ غیرقانونی ہوگی اور گرفتاری کی صورت میں آصفہ بھٹو پیپلزپارٹی کی قیادت کرینگی. چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نیب پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اعتراضات […]