Ashraf Ghani

افغان صدارتی محل کے درجنوں ملازمین کورونا میں مبتلا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے صدارتی محل کے درجنوں ملازمین میں کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ افغان صدارتی محل میں پہلے کورونا کے 20 کیسز رپورٹ ہوئے تھے تاہم نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اب یہ تعداد 40 تک پہنچ گئی ہے۔حکومت کی جانب سے صدارتی محل کے ملازمین میں کوروناوائرس کی تشخیص کی تصدیق […]

طالبان کا افغان حکومتی وفد کیساتھ مذاکرات سے انکار

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)طالبان نے افغان حکومت کی جانب سے تشکیل دی گئی 21 رکنی ٹیم کو مسترد کرتے ہوئے انٹرا افغان مذاکرات سے انکار کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے صدر اشرف غنی کی جانب سے ’بین الافغان مذاکرات‘ کے لیے تشکیل دی گئی 29 رکنی […]

وزیراعظم عمران خان کی نو منتخب افغان صدر اشرف غنی کو مبارکباد

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے افغانستان کے نو منتخب صدر اشرف غنی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم نے لکھا کہ میں افغانستان کے صدر اشرف غنی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہوں۔ پاکستان خطے […]

اشرف غنی اور عبد اللہ عبد اللہ نے صدر کا الگ الگ حلف اٹھا لیا

لاہور(ویب ڈیسک): افغانستان میں نو منتخب صدر اشرف غنی اور ان کے سیاسی حریف اور سابق چیف ایگزیکٹو عبد اللہ عبد اللہ نے الگ الگ حلف اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں سیاسی بحران اس وقت شدت اختیار کر گیا جب نومنتخب صدر اشرف عنی کی تقریب حلف برداری کے دوران ان کے سیاسی […]

افغانستان کے صدارتی انتخابات کے نتائج کا اعلان، اشرف غنی دوبارہ منتخب

لاہور(ویب ڈیسک): افغان الیکشن کمیشن نے پانچ ماہ کے طویل عرصے کے بعد افغانستان کے صدارتی انتخابات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے سرکاری نتائج کے مطابق اشرف غنی دوبارہ صدر منتخب ہوگئے ہیں. مخالف امیدوارعبداللہ عبداللہ نے نتائج کو تسلیم کرنے سے انکارکردیا ہے. الیکشن کمیشن کے سربراہ حوا عالم نورستانی نے پریس […]

افغانستان کے صدر اشرف غنی کا دورہ ہندوستان، بھارتی وزیراعظم نریندرامودی سے ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): افغان صدر اشرف غنی نے نئی دہلی کا ایک روزہ دورہ کیا اور وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات اور بات چیت کی۔ دونوں رہنماوں نے حیدرآباد ہاوس میں باہمی تعاون میں اضافے سمیت دیگر متعدد امور پر تفصیل سے گفتگو کی۔وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے […]

افغان صدر کا آرمی چیف سے ٹیلیفونک رابطہ، اندرونی کہانی سامنے آگئی

راولپنڈی (ویب ڈیسک)‌ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آ ئی ایس پی آر) کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں انہوں نے پاکستانی میں ہونے والی حالیہ دہشتگردی میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا.افغان صدر نے پاک افغان بارڈر […]