Asia Cup

چیئرمین پی سی بی کا ایشیاکپ کی میزبانی سے متعلق اہم بیان آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین احسان مانی کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کے حوالے سے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کا فیصلہ جو بھی آئے گا اسے قبول کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال پاکستان میں ایشیا کپ ہونا ہے، جس کے لیے بھارتی ٹیم نے پاکستان آنے سے […]

ایشیائ کپ فائنل؛ بنگلہ دیش کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری

دبئی (ویب ڈیسک) ایشیائ کپ کے فائنل میں بھارت نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستان کیخلاف غیرمتوقع طور پر کامیابی حاصل کرنے والی بنگلہ دیشی ٹیم نے فائنل تک رسائی حاصل کی تھی. ایشیائ کپ کا فائنل میچ جاری ہے. جس میں‌ بنگلہ دیش […]

اچھا اسٹارٹ نہیں مل سکا سرفراز احمد نے ناکامی کا ملبہ شاٹ سلیکشن پر ڈال دیا

لاہور(ویب ڈیسک): ایشیاء کپ میں روایتی حریف بھارت کیخلاف اچھا اسٹارٹ نہ ملنے کا گلہ کرنے والے قومی کپتان سرفراز احمد نے ناکامی کا ملبہ شاٹ سلیکشن پر ڈال دیا،ان کا میچ میں آسان شکست کے بعد کہنا تھا کہ ان کے بیٹسمینوں نے خراب شاٹس کھیل کر خود وکٹیں گنوائیں،ابتدائی پانچ اوورز میں اوپنرز […]

پاکستان نے بھارت کیخلاف کامیابی کا سنہری موقع گنوادیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق قومی فاسٹ بالر وقار یونس نے پاکستان کی بھارت کے ہاتھوں شکست کو سنہری موقع گنوانے سے تعبیر کرتے ہوئے کہا ہے کہ راؤنڈ میچ میں بھارت کو ہرا کر نفسیاتی برتری حاصل کی جاسکتی تھی جو گنوا دی گئی، پاکستانی ٹیم بڑے میچ کا دباؤ برداشت نہ کر سکی جس کا […]

ایشیاء کپ کے سپر فور مرحلے کا شیڈول جاری کردیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیاء کپ کے سپر فور مرحلے کا شیڈول جاری کردیا۔جس کے مطابق آج 21 ستمبر کو دبئی میں بھارت اور بنگلہ دیش جبکہ ابوظہبی میں پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں مقابل آئیں گی۔پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک بار پھر مقابلہ 23 ستمبر کو دبئی میں شیڈول ہے جبکہ […]

ایشیاکپ 2018: پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): ایشیا کپ کا سب سے بڑا دنگل آج دبئی میں سج گیاہے جس میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیاہے۔بھارت کے خلاف آج کے میچ کے لیے ممکنہ قومی ٹیم فخر زمان، امام الحق، بابر اعظم، شعیب ملک، کپتان سرفراز احمد، آصف علی، فہیم اشرف، شاداب خان، حسن علی، […]

فخر زمان ٗ بابر اعظم ٗ اور حسن علی سمیت پانچ کھلاڑیوں کو بھارت نے پاکستان کے مہلک ترین ہتھیارقراردیدیا

لاہور(ویب ڈیسک): ایشیا کپ 2018 میں بھارت کیخلاف پاکستان کے پانچ کھلاڑی خطرناک ثابت ہونگے ۔بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز نے پانچ اہم پاکستانی کھلاڑیوں پر نظر ڈالتے ہوئے کہا کہ یہ کھلاڑی بھارت کے لیے خطرہ ثابت ہوسکتے ہیں ٗ ان کھلاڑیوں میں پاکستانی بیٹسمین اور بولر دونوں شامل ہیں ۔فخر زمان نے چیمپئنز ٹرافی […]

ایشیاکپ: پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان اہم میچ کل دبئی میں کھیلا جائیگا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا اہم میچ (آج) بدھ کو دبئی میں کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے مابین میچ 19ستمبر کو دبئی میں شیڈول ہے ٗدونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والے میچ کے تمام ٹکٹس میچ سے قبل فروخت ہوچکے ہیں۔ […]

ایشیاء کپ:معروف بھارتی بلے بازسنیل گواسکر نے بھارت کیخلاف پاکستان کے جیتنے کی پیش گوئی کردی

لاہور(ویب ڈیسک): سابق بھارتی اوپنر سنیل گواسکر نے ایشیاء کپ میں پاکستان کے جیتنے کی پیش گوئی کردی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ایشیاء کپ میں اپنی مہم جوئی کا آغاز بطور فیورٹ کرے گا کیونکہ وہ نہ صرف ایک بہترین ا ور متوازن ٹیم ہے بلکہ کھلاڑی بھی ایسے وینیو پر کھیل رہے […]

ایشیا کپ 2018: پاکستانی پیسرزعثمان خان شنواری اور محمد عباس نے بھارتی بلے بازوں کو شکارکرنے کے لیے نگاہیں جمالیں

لاہور(ویب ڈیسک): عثمان شنواری نے ہانگ کانگ کے بعد بھارتی بیٹسمینوں کونشانے پر رکھ لیا۔پیسر کا کہنا ہے کہ ہانگ کانگ کے خلاف ریورس سوئنگ سے مدد ملی، 5 بھارتی بیٹسمینوں کو پویلین بھیجنا ہدف ہے، ہانگ کانگ کیخلاف میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ موسم اچھا تھا، گزشتہ […]