Asia Cup

ایشیاکپ 2018: پاک، بھارت ٹاکرا اعصاب اور کوالٹی کا امتحان قرار

لاہور(ویب ڈیسک): ایشیا کپ میں شائقین کرکٹ اور ماہرین کھیل کے بے تابی سے روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان بدھ 19 ستمبر کو شیڈول مقابلے کا انتظار ہے، سابق کپتان رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ یہ ٹاکرے اعصاب اور کوالٹی کا امتحان ہوتے ہیں۔ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے مطابق دباؤ میں پرفارم […]

ایشیاکپ 2018: پرجوش روہیت شرما پاکستان سے سخت مقابلے کیلئے تیار

لاہور(ویب ڈیسک): بھارتی کرکٹ ٹیم کے افتتاحی بیٹسمین اور قائم مقام کپتان روہیت شرما پاکستان سے سخت مقابلے کیلئے تیار ہیں جن کا کہنا ہے کہ وہ بہترین کرکٹ کھیلنے والی پاکستانی ٹیم کیخلاف ایشیاء کپ میں عمدہ کھیل پیش کریں گے۔واضح رہے کہ روایتی حریفوں کے درمیان 19 ستمبر کو گروپ اے میں مقابلہ […]

ایشیاکپ 2018: گرین شرٹس کو 19 ستمبر کو روایتی حریف بھارت کا چیلنج درپیش ہو گا

لاہور(ویب ڈیسک): پاک بھارت ٹاکرے میں3 دن باقی،پاکستانی ٹیم آج 16 ستمبر کو کوالیفائنگ ٹیم ہانگ کانگ کے خلاف میچ سے مہم کا آغاز کرے گی، گرین شرٹس کو 19 ستمبر کو روایتی حریف بھارت کا چیلنج درپیش ہو گا۔یوا ین پی کے مطابق پاکستان اور بھارت کے مابین 19ستمبر کو دبئی میں شیڈول ایشیا […]

ایشیا کپ؛ سابق بھارتی کھلاڑی نے شعیب ملک کو بھارتی ٹیم کیلیے خطرہ قرار دے دیا

لاہور(ویب ڈیسک): بھارت کے سابق کھلاڑی لکشمن نے ایشیا کپ میں پاکستان کے شعیب ملک کو بھارتی ٹیم کیلیے خطرہ قرار دے دیا۔سابق بھارتی کھلاڑی لکشمن نے کہا ہے کہ شعیب اس سے قبل بھی بھارت کیخلاف اچھا پرفارم کرچکے، انھیں اس کا تجربہ ہے جبکہ وہ اسپن بولنگ کو بھی عمدگی سے کھیل لیتے […]

ایشیا کپ: بابر اعظم کے پاس ویرات کوہلی سے نمبر ون پوزیشن چھیننے کا سنہری موقع

لاہور(ویب ڈیسک): ایشیا کپ میں شریک ٹیموں اور پلیئرز کو رینکنگ میں بہتری کا سنہری موقع میسر آگیاایشیا کپ ہفتے سے یو اے ای میں شروع ہورہا ہے جس میں اچھی پرفارمنس کی بدولت ٹیمیں اور پلیئرز دونوں ہی اپنی رینکنگ پوزیشنز میں بہتری پا سکتے ہیں۔ایونٹ میں شریک ٹیموں میں ٹاپ رینک بھارت اس […]

ایشیا کپ: پاک بھارت ٹاکرے میں4 دن باقی،جوش عروج پر

لاہور(ویب ڈیسک): پاک بھارت ٹاکرے میں4 دن باقی، ٹورنامنٹ آج15 ستمبر سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگیا ہے۔ ٹورنامنٹ 28 ستمبر کو اختتام پذیر ہوگا۔پاکستانی ٹیم 16 ستمبر کو کوالیفائنگ ٹیم ہانگ کانگ کے خلاف میچ سے مہم کا آغاز کرے گی، گرین شرٹس کو 19 ستمبر کو روایتی حریف بھارت کا چیلنج درپیش […]

ایشیاکپ: انتظارکی گھڑیاں ختم، افتتاحی میچ میں سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان مقابلہ ہوگا

لاہور(ویب ڈیسک): ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2018 آج ہفتہ سے دبئی میں شروع ہوگا، پاکستان ٹیم ایونٹ میں شرکت کیلئے سرفراز احمد کی قیادت میں پہلے ہی دبئی موجود ہے اور ان دنوں پریکٹس سیشن میں مصروف ہے، انتظار کی گھڑیاں ختم ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ شروع ، ٹورنامنٹ 15 ستمبر ’’آج‘‘سے دبئی میں شروع […]

ایشیا کپ: پاکستانی ٹیم 16 ستمبر کو کوالیفائنگ ٹیم ہانگ کانگ کے خلاف میچ سے مہم کا آغاز کرے گی

لاہور(ویب ڈیسک): ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ شروع ہونے میں دو دن باقی، ٹورنامنٹ 15 ستمبر سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ 28 ستمبر کو اختتام پذیر ہوگا۔پاکستانی ٹیم 16 ستمبر کو کوالیفائنگ ٹیم ہانگ کانگ کے خلاف میچ سے مہم کا آغاز کرے گی، گرین شرٹس کو 19 ستمبر کو روایتی حریف بھارت […]

دبنئی سٹیڈیم ایشیا کپ کی میزبانی کے لیے تیار، انتظامیہ نے شائقین کو بھی بڑی خوشخبری سنادی

لاہور(ویب ڈیسک): ایشیا کپ کی میزبانی کیلیے دبئی اسٹیڈیم میں تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا 15ستمبر کو یواے ای میں آغاز ہوگا،ایونٹ کے میچز دبئی اور ابوظبی میں کھیلے جائیں گے۔دبئی اسپورٹس سٹی کے منیجر سلمان حنیف کا کہنا ہے کہ اہم مقابلوں کی میزبانی یواے ای کیلیے ایک قابل فخر موقع […]

ایشیا کپ میں بھارت سے ٹاکرا، آسٹریلوی فاسٹ باؤلرمچل جانسن کو پاکستان کی فکرستانے لگی

لاہور(ویب ڈیسک): ایشیا کپ میں بھارت کیخلاف اہم معرکے سے قبل سابق کینگرو پیسر کو گرین شرٹس کی فکر ستانے لگی ، جن کا کہنا ہے کہ بھارتی آل راؤنڈر ہردیک پانڈیا پاکستان کیخلاف بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے جبکہ فاسٹ باؤلر اومیش یادیو بھی بڑا خطرہ ثابت ہو سکتے ہیں۔ کرناٹکا پریمیئر لیگ […]