Asif Ali Zardari

منی لانڈرنگ کیس :آصف علی زرداری احتساب عدالت میں طلب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شریک چیئر مین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری کو احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں طلب کر لیا ہے ۔ اسلام آباد احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے سابق صدر کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کیس کی سماعت کی۔ نیب پراسیکیوٹر وسیم جاوید عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ احتساب عدالت نے […]

آصف علی زرداری کی یوم پاکستان پر قوم کو مبارکباد

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمنٹرین کے صدر وسابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے یوم پاکستان پر اپنے پیغام میں یوم پاکستان پر قوم کو مبارکباد دی ہے اور کہا کہ آج کے دن ملک کی تعمیر، ترقی اور وطن پر جان قربان کرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا جائے، ضد ،جھوٹی انا، […]

آصف زرداری جلد کھلاڑی کا شکار کریں گے

لاہور(ویب ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری شکاری ہیں اور کھلاڑی کا شکار کریں گے۔ سابق صدر آصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا قومی احتساب بیورو (نیب) فریال تالپور کیس […]

چوہدری شجاعت نے حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا

لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ حکومت آصف زرداری کو قانون کے مطابق تمام سہولیات فراہم کرے تاکہ صوبائیت کا معاملہ زیادہ رنگ نہ پکڑسکے۔ چوہدری شجاعت حسین سے مسلم لیگ سندھ کے صدر محمد طارق حسن نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ اس موقع پر چوہدری […]

وزیراعظم کشکول لے کر ملک ملک گھوم رہا ہے، زرداری

لاہور (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ ہمارا وزیراعظم کشکول لے کر دنیا گھوم رہا ہے. تفصیلات کے مطابق نوابشاہ میں خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک کا وزیراعظم کشکول لے کر دنیا میں گھوم رہا ہے. جبکہ ہم نے اپنے […]

آصف زرداری بھی حکومت پر برس پڑے، کردار کشی کا شکوہ

لاہور (ویب‌ڈیسک)‌ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیس سال سے میری کردار کشی ہو رہی ہے، پرویز مشرف کے دور میں 5 سال جیل میں گزارے، حالیہ عام انتخابات میں بھی مجھ پر حملے کیے گئے، سندھ کو چھیننے کی کوشش […]

سابق صدرآصف علی ذرداری نے سپریم کورٹ کے حکم پر اثاثہ جات کی تفصیل جمع کروانے سے انکارکردیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق صدر آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ میں اثاثوں کی تفصیلات جمع کروانے سے انکار کر دیا ہے اور اثاثوں کی تفصیلات فراہم کرنے کے حکم کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دس سال پرانے اثاثوں کی تفصیلات مانگنا آئین و قانون کے خلاف ہے۔ تفصیلات کے […]

ن لیگ اور پی پی پی میں قربتیں بڑھنے لگیں، سابق صدرآصف علی زرداری نے ن لیگ کی حمایت کردی

لاہور(ویب ڈیسک): آہستہ آہستہ پاکستان پیپلزپارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن میں کے تعلقات میں جمی برف پگھلتی جارہی ہے دونوں جماعتوں کے قائدین ایک دوسرے کیساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے نظرآرہے ہیں۔ پی پی پی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے اپنے تازہ ترین بیان میں کہا ہے کہ نگران حکومت کا ن لیگ […]

منی لانڈرنگ کیس، سابق صدر آصف زرداری انتخابی مہم سے وقت نکال کر کہاں پہنچ گئے؟ پیپلز پارٹی میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک) 35 ارب روپے کے منی لانڈرنگ اسکینڈل میں پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے آج سپریم کورٹ میں‌ پیش ہونے کا اعلان کردیا ہے. تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز آصف علی زرداری اور فریال تالپور ایف آئی اے کے روبرو پیش نہیں ہوئے تھے. تاہم ان کے وکلائ کی طرف […]

لیاری آج بھی بھٹو کا ہے، آصف زرداری کے بیان نے ہلچل مچادی

کراچی (ویب‌ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا بلاول بھٹو کے قافلے پر حملے اور پتھرائو پر ردعمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ لیاری کی عوام نے ثابت کیا کہ آج بھی وہ بھٹو خاندان کیساتھ ہیں. ان کا مزید کہنا تھا کہ جو لوگ بینظیر سے خوف زدہ تھے آج وہ […]