Asif Saeed Khosa

ثاقب نثار اور آصف سعید کھوسہ مجھے نکالنا چاہتے تھے، شوکت عزیز صدیقی

اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا ہے کہ 2 سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور آصف سعید کھوسہ مجھے نکالنا چاہتے تھے بدقسمتی سے میں دسمبر 2015 سے پریشر میں ہوں،جذباتی انداز میں بولے میرے فوج میں کسی سے کوئی تعلقات نہیں […]

” پرویزمشرف کیس پر اثرانداز ہونے کا الزام بے بنیاد ہے “

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ مشرف کیس پر اثرانداز ہونے کا الزام بے بنیاد ہے، میرے اور عدلیہ کے خلاف گھناؤنی سازش ہے، اپنی حدود کا علم ہے، سچ سامنے آئے گا اور سچ کا بول بالا ہوگا۔ فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف […]

آصف سعید کھوسہ نے اپنے عدالتی کیریئرکا آخری فیصلہ سنادیا

لاہور(ویب ڈیسک) چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے مری میں آمنہ بی بی پر فائرنگ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ یہ میرے عدالتی کیرئیر کا آخری مقدمہ ہے، سب کے لیے نیک خواہشات ہیں۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ آج رات 12 بجے ریٹائر ہو جائیں گے۔ جسٹس گلزار احمد […]

” تحقیقی بنیاد پر جج مقدمے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لے سکتا ہے “

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ تحقیقات کے بل بوتے پر قومیں ترقی کرتی ہیں۔ تحقیقی بنیاد پر جج مقدمے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لے سکتا ہے۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ کسی معاشرے کے […]

پی آئی سی حملے پر چیف جسٹس پاکستان کا ردِعمل بھی سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): پنجاب انسٹی ٹیوٹ کارڈیالوجی لاہور پر وکلاء کے حملے پر چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کا ردِعمل بھی سامنے اآگیا ہے. چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ پی آئی سی واقعہ افسوس ناک اور قابل مذمت ہے۔ دل والے ہسپتال میں جو ہوا وہ نہیں […]