Asim Azhar

معروف اداکارہ ہانیہ عامر 23 برس کی ہوگئیں

لاہور(ویب ڈیسک): گلوکار عاصم اظہر اور اداکارہ ہانیہ عامر کی شوبز انڈسٹری میں دوستی مشہور ہے‘ گزشتہ روز عاصم اظہر نے ہانیہ عامر کی 23 ویں سالگرہ کو یادگار بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق ہانیہ عامر کے لیے ان کے دوست عاصم اظہر نے ایک سرپرائز برتھ ڈے پارٹی کا انعقاد کیا۔عاصم کی جانب سے […]

علی ظفرکا پی ایس ایل5 کے ترانے پر تنقید کرنے والوں کو جواب

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کے مشہور گلوکار علی ظفر کا کہنا ہے کہ ہم ایک خاندان ہیں، پی ایس ایل پر دوسرے ستاروں کی محنت کو بھی سراہنا نہ بھولیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020 کا آفیشل ترانہ ‘تیار ہیں’ کچھ روز قبل سامنے آیا تھا تو مداحوں کو متاثر کرنے […]

عاصم اظہرکو سیالکوٹ میں دورانِ کانسرٹ جوتا لگنے کی حقیقت سامنے آگئی

لاہور(ویب ڈیسک): نوجوان گلوکار عاصم اظہر کی سیالکوٹ میں کنسرٹ کے دوران پرفارم کرتے ہوئے ایک ویڈیو چند روز قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں ایک مداح نے جوتا سٹیج پر پھینکا تھا تاہم اب یہ بات سامنے آئی ہے وہ جوتا نہیں بلکہ ایک ٹوپی تھی جو مداح عاصم کو دینا […]