atch

ایشیاکپ: پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان اہم میچ کل دبئی میں کھیلا جائیگا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا اہم میچ (آج) بدھ کو دبئی میں کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے مابین میچ 19ستمبر کو دبئی میں شیڈول ہے ٗدونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والے میچ کے تمام ٹکٹس میچ سے قبل فروخت ہوچکے ہیں۔ […]