Attack

کراچی میں ٹڈی دل کا پھر حملہ،فصلیں تباہ ہونے کا خدشہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے گڈاپ میں ٹڈی دل نے ایک مرتبہ پھر حملہ کر دیا ہے جس کے باعث کئی ایکڑ پر کھڑی فصل تباہ ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ اتوار کی شام ٹڈی دل کراچی کے مختلف علاقوں میں داخل ہوئے۔ گڈاپ میں بھی ٹڈی دل نے فصلوں اور گھروں پر حملہ […]

افغانستان میں دھماکہ،ہسپتال پر حملہ، بڑی تعداد میں ہلاکتیں

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان میں نماز جنازہ کے دوران دھماکے اور ایک میٹرنٹی ہسپتال پر حملے میں درجنوں افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دھماکہ مشرقی افغان صوبے ننگر ہار میں ایک پولیس افسر کے جنازے کے دوران کیا گیا جبکہ ہسپتال پر حملہ افغان دارالحکومت کابل میں کیاگیا ہے جہاں مسلح […]

شمالی وزیرستان حملہ،1 اہلکار شہید، 5 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی وزیرستان میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کے دوران بھرپور جوابی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک جب کہ ایک اہلکار شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ کے مغرب میں 10 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع چیک پوسٹ پر دہشتگردوں […]

کراچی،نماز جمعہ سے روکنے پر پھر پولیس پر حملہ، خاتون ایس ایچ او زخمی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی سے روکنے پر شہری مشتعل ہوگئے اور پولیس پر پتھراؤ کیا جس کے نتیجے میں خاتون سٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) پیر آباد زخمی ہوگئیں۔ اورنگی ٹاؤن کے علاقے پیرآباد میں پابندی کے باوجود اصفہانی مسجد میں نماز جمعہ کا اجتماع ہوا […]

کراچی میں سستی سبزی بیچنے والوں پر ناجائز منافع خوروں کا حملہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)اورنگی ٹاؤن کے علاقے مومن آباد میں کم نرخ پر سبزی اور پھل فروخت کرنے والے دو گروپوں میں جھگڑا ہوگیا، اس دوران تیز دھار آلے کے وار سے چار افراد زخمی ہوگئے اس دوران نامعلوم افراد کی ہوائی فائرنگ سے خوف وہراس پھیل گیا ، پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ […]

جمعہ پڑھنے سے منع کرنے پر شہریوں کا پولیس اہلکاروں پر حملہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی سے روکنے پر شہریوں نے پولیس اہلکاروں پر ہی حملہ کردیا۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سندھ حکومت نے نماز جمعہ کے اجتماع کو محدود اور دوپہر 12 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک مکمل لاک ڈاؤن کا […]

نوکری سے کیوں نکالا؟مشتعل افراد کا سروسز ہسپتال پر حملہ

لاہور(نمائندہ آفتاب)سروسز ہسپتال میں بعض افراد نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے دفتر پر حملہ کرکے تھوڑ پھوڑ کی۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق سروسز ہسپتال کے ایم ایس نے 2 گھوسٹ ملازم بھائیوں کو نوکری سے نکالا تھا جن میں سے ایک بھائی وکیل اور ایک ڈاکٹر کے گھر کام کرتا تھا، دونوں ملازم کئی ماہ سے […]

سعودی فوجی اتحاد نے ریاض پر میزائل حملہ ناکام بنا دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی فوجی اتحاد کی جانب سے سعودی دارالحکومت ریاض پر میزائل حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ سرکاری میڈیا کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض پر میزائل حملہ کرنے والے بیلسٹک میزائل کو دوران پرواز ہی تباہ کر دیا گیا جب کہ کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ سرکاری میڈیا کا مزیدکہنا ہے کہ فوری طور […]

سانحہ پی آئی سی میں ملوث وکلاء کو بھی ضمانت مل گئی

لاہور(ویب ڈیسک): انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ پی آئی سی کیس میں گرفتار 25 وکلا کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انھیں ایک ایک لاکھ روپے مچلکے پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سانحہ پی آئی سی میں ملوث گرفتار وکلا کے کیس پر […]

پی سی آئی حملہ ، پولیس وین کو آگ لگانے والے وکیل کی شناخت ہوگئی

لاہور(ویب ڈیسک): گزشتہ ہفتے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر حملے کے دوران پولیس کی گاڑی کو آگ لگانے والے وکیل کی شناخت ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، وکیل کی شناخت عاطف بھٹی کے نام سے ہوئی ہے۔ پی آئی سی حملہ کیس میں وکلا کیخلاف مقدمات خارج کرنے کی درخواستوں پر سماعت کے دوران […]