Attorney General

چیف جسٹس نے ڈاکٹر ظفر مرزا کو ہٹانے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کو عہدے سے ہٹانے کا کہہ دیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے کورونا سے متعلق حکومتی اقدامات پر از خود نوٹس کی سماعت کی جس سلسلے میں اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے۔سماعت […]

بیرسٹرخالدجاوید خان اٹارنی جنرل پاکستان تعینات

لاہور(ویب ڈیسک): سابق اٹارنی جنرل انورمنصورکے استعفیٰ کے بعد بیرسٹرخالدجاوید خان کو اٹارنی جنرل پاکستان تعینات کردیا گیا ہے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے. خالدجاوید خان پاکستان کے 35 ویں اٹارنی جنرل ہیں. انور منصور خان کے استعفے کے بعد نئے اٹارنی جنرل فار پاکستان کا تقرر کر دیا گیا […]

کس معروف قانون دان کو نیااٹارنی جنرل تعینات کیا جائیگا، قائمقام صدر صادق سنجرانی نے نام کا اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین سینیٹ اور قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے خالد جاوید کو پاکستان کا نیا اٹارنی جنرل تعینات کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جلد جاری کیاجائیگا۔ یادرہے کہ سابق اٹارنی جنرل اشتراوصاف نے گزشتہ روزاپنے عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کیا تھااورکہا کہ آئندہ […]