بنیادی صفحہ -> ٹیگ کی محفوظات : Australia

ٹیگ کی محفوظات : Australia

مچل سٹارک

آسٹریلوی فاسٹ باؤلرمچل سٹارک پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے بے تاب

لاہور(ویب ڈیسک): آسٹریلین فاسٹ بالر مچل اسٹارک پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت کیلئے پراعتماد ہیں جن کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتوں کے دوران سب کچھ ٹھیک رہا تو وہ سلیکشن کیلئے لازمی دستیاب ہوں گے۔ روان سال کے آغاز میں مچل اسٹارک دائیں ٹانگ میں انجری کے سبب جنوبی افریقہ کیخلاف چوتھے ٹیسٹ کے علاوہ آئی پی ایل ...

مزید پڑھیں »
فخرزمان

فخرزمان نے زمبابوے میں کامیابیاں سمیٹنے کے بعد انگلینڈ،آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز پر نظریں جمالیں

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستانی اوپنر فخر زمان نے آسٹریلیاا ور نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز پر نگاہیں جما لیں۔ گزشتہ روز انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ ریکارڈز بنانے کیلئے نہیں کھیلتے بلکہ ان کا مقصد گرین شرٹس کو کامیابی دلانا ہے۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ وہ دورہ زمبابوے کی پرفارمنس پر خوش ہیں کیونکہ سہ فریقی ...

مزید پڑھیں »
شاہینوں

سہ ملکی ٹی 20 سیریز، شاہینوں نے آسٹریلیا کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

ہرارے (ویب‌ڈیسک) سہ ملکی ٹی 20 سیریز میں پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی. تفصیلات کے مطابق ہرارے میں کھیلے گئے فائنل میچ میں آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان کو جیت کے لیے 184 رنز کا ہدف دیا جسے پاکستانی ٹیم نے 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ آسٹریلیا کے ہدف کے تعاقب میں ...

مزید پڑھیں »
شاہینوں

ٹرائی اینگولرسیریز: پاکستان نے فائنل میں آسٹریلیا کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹرائی اینگولرسیریز کے فائنل میں آسٹریلیا کو پینتالیس رنز سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورزمیں ایک سو چورانوے رنز بنائے ۔ اوپنر فخرزمان ٹاپ سکورررہے۔ جوابی اننگ میں آسٹریلیا مقررہ اوورزمیں صرف ایک سو انچاس رنز بنا پایا اس کے صرف سات کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »
بلی اسٹین

ٹرائی اینگولر سیریز: آسٹریلوی جارح مزاج بلے باز بلی اسٹین پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے دردِ سر بن گئے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کیخلاف ٹرائی سیریز میں چار وکٹوں کی کارکردگی پر مرد میدان قرار دیئے جانے والے بلی اسٹین نے اپنی جارح مزاجی کا کریڈٹ کوچ جسٹن لینگر کو دے دیا۔’’اونٹ‘‘کی عرفیت سے پہچانے والے طویل قامت آسٹریلین پیسر کا کہنا تھا کہ انگلینڈ کیخلاف ناکامیوں کے بعد ٹرائی سیریز میں کامیاب آغاز خوشی کا باعث ہے۔ کینگرو پیسر ...

مزید پڑھیں »
ٹرائی اینگولر

ٹرائی اینگولرکرکٹ سریز: قومی ٹیم آسٹریلیا اور زمبابوے سے مقابلے کے لیے ہرارے روانہ

لاہور(ویب ڈیسک): ٹرائی اینگولر ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز اور زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے قذافی سٹیڈیم لاہور میں لگائے گئے تربیتی کیمپ کا بدھ کو آخری روز تھا۔ٹیم 28 جون کو زمبابوے کیلئے لاہور سے روانہ ہوگی۔، ٹرائی اینگولر سیریز اور زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے پندرہ رکنی ٹی ٹونٹی ٹیم میں کپتان سرفراز احمد، فخر ...

مزید پڑھیں »
انگلینڈ

انگلینڈ کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد آسٹریلوی کپتان کا مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): انگلینڈکے ہاتھوں تاریخ میں پہلی بار پانچ میچوں کی سیریزمیں کلین سوئپ کی خفت سے دوچار ہونے والی آسٹریلوی ٹیم کے نئے کپتان ٹم پائنی نے کرکٹ آسٹریلیا کیلئے نئی مشکل کھڑی کردی ہے جنہوں نے اگلے چند دنوں میں ون ڈے کیریئر اور کپتانی چھوڑنے کے متعلق اہم فیصلہ کرنے کا اعلان کیاہے۔اسٹیون اسمتھ اور ڈیوڈوارنر پر ...

مزید پڑھیں »
ٹرائنگولر سریز

پاکستان ، آسٹریلیا اور زمبابوے کے درمیان ٹرائنگولر سریز کھٹائی میں‌پڑگئی، شائقینِ کرکٹ مایوس

لاہور(ویب ڈیسک): زمبابوین کرکٹرز نے معاوضوں کی عدم ادائیگی پر پاکستان اور آسٹریلیا کے ساتھ آئندہ ماہ شیڈول ٹرائنگولر ٹوئنٹی 20 سیریز کے بائیکاٹ کی دوبارہ دھمکی دیدی۔پلیئرز نے بورڈ کو الٹی میٹم دیا ہے کہ اگر ان کی تنخواہیں اور میچ فیس وغیرہ 25 جون تک ادا نہیں کی گئیں تو پھر وہ جولائی کی ٹی 20 ٹرائنگولر سیریزکا ...

مزید پڑھیں »
بال ٹیمپرنگ

بال ٹمپرنگ میں ملوث آسٹریلوی کھلاڑیوں کی کرکٹ کے میدان میں واپسی

میلبورن (ویب ڈیسک)بال ٹیمپرنگ اسکینڈل میں ملوث پائے جانے والے آسٹریلوی کرکٹرز ڈیوڈ وارنراور کپتان اسٹیون اسمتھ ایک بار پھر کرکٹ کے میدان میں واپسی کیلئے پر امید تفصیلات کے مطابق ڈیوڈ وارنراور اسٹیون اسمتھ پر بال ٹمپرنگ میں ملوث ہونے پر ایک ایک برس جبکہ اوپنر کیمرون بینکرافٹ پر 9 ماہ کیلیے انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے پر پابندی ...

مزید پڑھیں »