Australian

شین واٹسن نے پاکستان سپر لیگ کو دنیا کی بہترین لیگ قرار دیدیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا کے سابق آل راؤنڈر شین واٹسن نے پاکستان سپر لیگ اور آئی پی ایل کو اپنے ملک میں کھیلی جانے والی بگ بیش سے کہیں زیادہ بہتر قرار دے دیا۔ شین واٹسن نے اپنے ایک بلاگ میں لکھاکہ پی ایس ایل اور انڈین لیگ میں جس ایک چیز پر سب سے زیادہ توجہ […]

کورونا آسٹریلوی باکسر کیلئے رحمت بن گیا،اسلام قبول کرنے کا اعلان

برلن(سپورٹس ڈیسک)کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے دوران مشہور باکسر ہیلم اوٹ نے اسلام کی حقانیت کو پہچان لیا اور اسلام قبول کرنے کا اعلان کر دیا۔ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے معروف باکسر ہیلم اوٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ویڈیو پیغام میں اسلام قبول کرنے کا اعلان کرتے ہوئے […]

لاہور قلندرز کے ”ببل بوائے” کو پاکستان کی یاد ستانے لگی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)بین ڈنک ایک بار پھر پاکستان آنے کیلیے بے تاب ہیں،آسٹریلوی بیٹسمین کو پی ایس ایل میں پرجوش تماشائیوں سے بھرے سٹیڈیمز کی یاد ستانے لگی۔ پی ایس ایل سیمی فائنلز اور فائنل ملتوی ہونے کے بعد بین ڈنک وطن واپس چلے گئے تھے، لاہور قلندرز کے آسٹریلوی بیٹسمین نے اپنی فرنچائزکو ویڈیو انٹرویو […]

کورونا،آسٹریلوی خاتون کرکٹر لیورا ہیریس نرس بن گئیں

برسبین (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلوی خاتون کرکٹر لیورا ہیریس نے انسانیت کی شاندار مثال قائم کرتے ہوئے کورونا وائرس کی موذی وباءکیخلاف جنگ میں ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ میں بطور نرس کام شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیورا ہیریس کوئنز لینڈ میں واقع لیگون ہسپتال میں خدمات انجام دے رہی ہیں، آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن کی ویب […]