بنیادی صفحہ -> ٹیگ کی محفوظات : Ayaz Sadiq

ٹیگ کی محفوظات : Ayaz Sadiq

ایازصادق

ایازصادق نے قومی اسمبلی میں شیریں مزاری کے متعلق ایسی بات کہہ دی کہ عمران خان سمیت سبھی کے قہقہے لگ گئے

لاہور(ویب ڈیسک): نو منتخب اراکین قومی اسمبلی کے حلف اٹھانے کے بعد آج اسد قیصر قومی اسمبلی کے سپیکر منتخب ہو گئے ہیں جبکہ ڈپٹی سپیکر کا انتخاب ہونا ابھی باقی ہے۔ اسد قیصر نے سپیکر کے عہدے کا حلف اٹھایا اور سپیکر کی کرسی پر براجمان ہو کر اجلاس کو آگے بڑھایا جس کے بعد سابق سپیکر قومی اسمبلی ...

مزید پڑھیں »
ایازصادق

وزیراعظم کے لیے مخصوص سیٹ پر ایساشخص براجمان ہوگیا کہ ایازصادق کو مداخلت کرکے سیٹ خالی کروانی پڑگئی

لاہور(ویب ڈیسک): رکن قومی اسمبلی ملک فاروق اعظم غلطی سے وزیراعظم کی نشست پر بیٹھ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے،ایم این اے ملک فاروق اعظم غلطی سے وزیراعظم کی نشست پر بیٹھ گئے۔اس پر سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ ملک صاحب ...

مزید پڑھیں »

سیاسی مخالفین کیخلاف نازیباالفاظ کا استعمال، الیکشن کمیشن نے عمران خان کے بعد تین اہم ترین قومی رہنماؤں کو طلب کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اہم ترین قومی رہنماؤں کی سیاسی مخالفین کیخلاف نازیبا گفتگوکا نوٹس لیکر طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے سینئر رہنماء پرویز خٹک، سابق سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق اور جمیعتِ علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو اکیس جولائی کو طلب کرلیا ہے اور حکم جاری کیا کہ یا تو ...

مزید پڑھیں »
پنجاب

این اے 125سے ایازصادق اور پرویز ملک کو بھی الیکشن لڑنے کے لالے پڑگئے، ڈاکٹر یاسمین راشد کا ایک اور کھڑاک

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف کی امیدواربرائے این اے ایک سو پچیس ڈاکٹر یاسمین راشد نے پاکستان مسلم لیگ ن کے متوقع امیدواران سابق سپیکر قومی اسمبلی ایازصادق اور پرویز ملک کے کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری کے فیصلے کو چیلنج کردیا ہے ۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے ہائیکورٹ میں مؤ قف اختیارکیا کہ دونوں نے اپنے مکمل اثاثے ظاہر نہیں ...

مزید پڑھیں »
ایازصادق

علیم خان سے شکست کا خوف سابق سپیکر قومی اسمبلی ایازصادق پر حاوی ہوگیا، بڑی شکایت لیکر الیکشن کمیشن پہنچ گئے

لاہور(ویب ڈیسک): سابق سپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء ایازصادق کو مقابلے سے پہلے ہی اپنی شکست کا خوف ستانے لگا۔ ایازصادق نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو خط دیا ہے کہ ان کے حلقے کے ریٹرننگ آفیسر غلام مرتضیٰ جانبداری کا مظاہر ہ کرکے پی ٹی آئی امیدوار عبدالعلیم خان کو سپورٹ کررہے ہیں ...

مزید پڑھیں »
شیخ رشید

شکست کا خوف، لیگی اور پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت ایک دوسرے کیخلاف الیکشن لڑنے سے کترانے لگی

لاہور(ویب ڈیسک):پاکستان تحریکِ انصاف نے باقاعدہ ٹکٹوں کا اعلان کردیا ہے لیکن پاکستان مسلم لیگ ن اتوار سے ٹکٹوں کی تقسیم کا عمل شروع کریگی لیکن لیگی اور پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت ایک دوسرے کیخلاف الیکشن لڑنے سے کترانے لگی ہے لاہور میں دلچسپ صورتحال پیداہوچکی ہے پہلے سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازکا ڈاکٹر یاسمین راشد ...

مزید پڑھیں »
سپریم کور ٹ نے پاکستانیوں کے غیر ملکی اکاﺅنٹس اور اثاثوں کا کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا

کاغذاتِ نامزدگی کیس: سپریم کورٹ نے ایازصادق کی اپیل کے پرخچے اڑادیے، ایسی چیز جمع کروانے کا حکم دیدیا کہ سبھی سیاستدان پریشان ہوگئے

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے سابق سپیکر قومی اسمبلی ایازصادق کی لاہورہائیکورٹ کے انتخابی کاغذاتِ نامزدگی کے حوالے سے گئے فیصلے کیخلاف اپیل کی سماعت کی۔ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ ایازصادق کیوں معلومات کو چھپانا چاہتے ہیں۔ عوام کو حق ہے کہ وہ اپنے نمائندوں کے بارے میں جانیں۔ فیصلے کے خلاف ...

مزید پڑھیں »
ایازصادق

چوہدری نثار کو ن لیگ کا ٹکٹ ملے گا یا نہیں ، سابق سپیکر قومی اسمبلی ایازصادق کا اہم اعلان، سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): سابق سپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء نے کہا ہے کہ چوہدری نثار علی خان اگر ٹکٹ لینے نہیں آتے تو میں خود انہیں ٹکٹ دینے جاؤنگا۔ اگر انہوں نے آزاد الیکشن بھی لڑاتو وہ پارٹی نہیں چھوڑینگے۔ ان کا مزید کہنا تھاکہ وہ لاہورہائیکورٹ کے کاغداتِ نامزدگی کے حوالے سے فیصلے کیخلاف ...

مزید پڑھیں »
شیریں مزاری

پی ٹی آئی کی سینئررہنماء شیریں مزاری کہاں سے الیکشن لڑرہی ہیں اور ایازصادق نے انہیں کیا مشورہ دیا

لاہور(ویب ڈیسک): سپیکر قومی اسمبلی کی زیرصدارت قومی اسمبلی کاالوداعی اجلاس کافی خوش گوار ماحول میں ہوا۔ اراکین اسمبلی کی آپس میں کافی دلچسپ نوک جھوک ہوئی۔ سپیکر ایازصادق نے شیریں مزاری سے استفسار کیا کہ وہ کہاں سے الیکشن لڑرہی ہیں اور اس حوالے سے پی ٹی آئی کے اراکین سے پوچھا کہ کیا شیریں مزاری صاحبہ کو الیکشن ...

مزید پڑھیں »
ایازصادق

نامورسیاستدان نے سپیکر قومی اسمبلی کو اپنے حلقے سے الیکشن لڑنے کی پیشکش کردی، ایاز صادق اپنے حلقے سے کیوں نہیں لڑ رہے

لاہور(ویب ڈیسک): خیبر پختونخواہ اور سندھ کے بعد آج رات بارہ قومی و پنجاب اسمبلی بھی اپنی مدت پوری کرنے جارہی ہے۔ قومی اسمبلی میں اس حوالے سے الوداعی اجلاس ہوا۔ جس میں اراکینِ اسمبلی نے کافی خوشگوار ماحول میں تقریریں کیں۔ وفاقی وزیرِ کھیل ریاض الدین پیرزادہ نے سپیکر قومی اسمبلی کو پیشکش کی کہ اگر آپ کا حلقہ ...

مزید پڑھیں »