Bail

منی لانڈرنگ کیس،شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت کل ہو گی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی عبوری درخواست ضمانت پر ریٹائرڈ جج کے انتقال کے باعث سماعت نہ ہوسکی، چیف جسٹس ہائیکورٹ نے عبوری ضمانت کی درخواست کل کےلئے مقرر کر دی، لیگی رہنما رانا ثنا اللہ نے واضح کیا ہے کہ شہبازشریف پہلے ہائیکورٹ پیش ہونگے پھر نیب پیش ہونگے۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف […]

اینکر پرسن مرید عباس قتل کیس کا اہم ملزم عادل زمان ضمانت پر رہا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے نجی ٹی وی کے اینکر پرسن مرید عباس قتل کیس کے اہم ملزم عادل زمان کو ضمانت پر رہا کر دیا۔ عدالت نے اینکر مرید عباس قتل کیس کے اہم ملزم عادل زمان کی درخواست منظور کرتے ہوئے ملزم کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔دوسری جانب وکیل مدعی […]

سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کو ملزمان کی ضمانت سے روک دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کو ملٹری کورٹس سے سزا یافتہ ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے سے روک دیا،عدالت نے کہاہے کہ پشاور ہائیکورٹ مقدمات میں ضمانت کے عبوری احکامات بھی جاری نہ کرے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس سے سزا یافتہ ملزموں سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی […]

کراچی،گرفتار ہونے والے تاجروں کی درخواست ضمانت منظور

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر گرفتار ہونے والے تاجروں کی درخواست ضمانت منظور کر لی گئی۔ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی اور تاجروں کو اکسانے سے متعلق کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں ہوئی۔عدالت نے تاجر رہنما حماد پونا والا اور دیگر کی جانب سے دائر درخواست ضمانت […]

اثاثہ جات کیس،خورشید شاہ اور بیٹے کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی خورشید شاہ اور ان کے ایم پی اے بیٹے فرخ شاہ کی درخواست ضمانت مسترد کر دیں۔ آمد ن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نامزد خورشید شاہ اور دیگر ملزمان کی جانب سے دائر درخواست ضما نت پر سماعت سندھ ہائی کورٹ […]

شہباز شریف کا 19 روزہ قرنطینہ مکمل

لاہو(نمائندہ آفتاب) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور (ن) لیگ کے صدر شہباز شریف نے لندن سے واپسی کے بعد کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے احیتاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے 19 روزہ قرنطینہ مکمل کرلیا۔ شہباز شریف 22 مارچ کو لندن سے لاہور پہنچے تھے جس کے بعد انہوں نے خود کو رضاکارانہ […]

کورونا، سپریم کورٹ نے قیدیوں کی ضمانتوں کے احکامات پرعملدرآمد روک دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو کورونا وائرس کے پیش نظرقیدیوں کو ضمانت پر رہا کرنے سے روک دیا۔ سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے قیدیوں کی رہائی کے احکامات کے خلاف اپیل کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے کورونا وائرس کے پیش نظر دی گئی ضمانتوں کے احکامات پرعملدرآمد روک […]

حکومتی احکامات کی خلاف ورزی،متعدد مساجد کے امام ضمانت پر رہا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)عدالت نے نماز جمعہ کے اجتماعات سے متعلق حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر گرفتار کئی مساجد کے اماموں کو ضمانت پر رہا کردیا۔ گزشتہ روز گلشن، فیڈرل بی ایریا، گلستان جوہر اور نارتھ ناظم آباد سمیت کئی علاقوں کی مساجد میں حکومتی پابندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نماز جمعہ باجماعت ادا کی […]

نندی پورریفرنس میں راجہ پرویز اشرف کی بریت کی درخواست مسترد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نندی پورریفرنس میں راجہ پرویز اشرف کی بریت کی درخواست مستردکردی گئی ،شریک ملزم شمائلہ محمود ریاض کیانی اور مسعودچشتی کی درخواستیں بھی مستردکردیں،عدالت نے کہاکہ ملزم ترمیمی آرڈیننس کے تحت ریلیف کے مستحق نہیں ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق احتساب عدلت کے جج اعظم خان نے نندی پور ریفرنس میں راجہ پرویز اشرف […]

مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور انکے بھائی سلمان رفیق کی ضمانت منظور

لاہور(نمائندہ خصوصی سے)سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کی ضمانت منظورکرلی۔ ذرائع کے مطابق جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کی درخواست ضمانت […]