Ban

بلوچستان،کورونا مریضوں کی ذاتی معلومات کی شیئرنگ پر پابندی عائد

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی ذاتی معلومات کی شیئرنگ پر پابندی عائد کردی گئی۔ اب بلوچستان بھر میں کورونا وائرس سے متاثر کسی بھی مرد، خاتون، بچوں یا فیملی کی ذاتی معلومات کی شیئرنگ ممنوع ہوگی۔یہ بات پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ بلیدی کی جانب سے تمام ہسپتالوں کے سربراہاں کو […]

پابندی ختم،کراچی سمیت سندھ بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ بحال

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ میں لاک ڈاون کے دوران پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی ختم ہونے کے بعد کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ بحال ہو گئی لیکن ٹرانسپورٹرز کی جانب سے ایس او پی پر عملدرآمد مکمل طور پر نہیں ہو رہا۔ سندھ کے شہروں میں آج سے پبلک ٹرانسپورٹ بحال ہو گئی جب کہ کراچی کی سڑکوں پر […]

اندرون ملک پروازوں کی بندش میں مزید 16 روز کی توسیع ہوگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون ملک پروازوں کی بندش میں مزید 16 روز کی توسیع کردی۔ پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن کی وجہ سے اندرون و بیرون ملک پروازیں گزشتہ ماہ سے بند ہیں اور اس میں مرحلہ وار توسیع کا سلسلہ جاری ہے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے […]

ڈبل سواری،پابندی کی خلاف ورزی پر 291 افراد گرفتار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس نے کورونا وائرس کے پیشِ نظر موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر 291 افراد کو گرفتار کرلیا۔ کراچی پولیس کے مطابق 40 روز کے دوران صوبے بھر میں گرفتار ملزمان کی تعداد 10 ہزار 300 سے زائد ہوگئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ صوبے میں لاک ڈاؤن […]

پی سی بی نے عمر اکمل پر 3 سال کی پابندی عائد کردی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے میچ فکسکنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں کرکٹر عمر اکمل پر 3 سال کی پابندی عائد کردی۔ کرکٹر عمراکمل پر 3سال کے لیے ہرقسم کی کرکٹ پرپابندی عائد ہوگی۔ پی سی بی ڈسپلنری پینل نےعمراکمل کےخلاف کیس کا فیصلہ سنایا […]

سپاٹ فکسنگ کے خاتمے کیلئے تاحیات پابندی ہونی چاہئے:مدثر نذر

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر نے سپاٹ فکسنگ کے خاتمے کے لیے تاحیات پابندی کو موثر حل قرار دے دیا۔ اپنے انٹرویو میں مدثر نذر نے کہا کہ سخت قوانین بنا کر ہی سپاٹ فکسنگ جیسی برائی کو جڑ سے اکھاڑنے میں مدد مل سکتی ہے۔ نرم قوانین اور زیادہ لمبی سزا نہ ہونے […]

افطار پارٹیوں پر پابندی کیلئے پی ایم اے کا وزیر اعظم کو خط

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے وزیر اعظم عمران خان کو رمضان المبارک میں باجماعت تراویح اور افطار پارٹیوں پر پابندی لگانے کیلیے مکتوب ارسال کیا ہے۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے وزیر اعظم عمران خان کو مکتوب ارسال کیا ہے جس میں درخواست کی گئی ہے کہ رمضان المبارک میں باجماعت تراویح، نماز جمعہ […]

کورونا،ٹرمپ کا ہر طرح کی امریکی امیگریشن پر پابندی کا اعلان

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث ہر طرح کی امیگریشن پر عارضی پابندی لگانے کا اعلان کردیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ امریکی معیشت کو پہنچنے والے نقصان کے باعث یہ پابندی لگارہے ہیں۔ ٹرمپ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ نادیدہ دشمن کے حملے […]

سعودی عرب کی مساجد میں نماز تراویح کی ادائیگی پر پابندی کا اعلان

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس کی وجہ سے سعودی عرب کی مساجد میں نماز تراویح کی ادائیگی پر پابندی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے اس سال رمضان المبارک کے دوران سعودی عرب کی مساجد میں نماز تراویح کی ادائیگی کی […]

سپریم کورٹ،بین الصوبائی مشروط سفری پابندی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کا بین الصوبائی مشروط سفری پابندی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں ملک میں کورونا وائرس سے متعلق اقدامات سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے بین الصوبائی سفر کے لیے کورونا سرٹیفکیٹ کی پابندی […]