Beat

گھریلو ناچاقی،بیوی نے شوہرکو ڈنڈے مار کر قتل کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حافظ آباد میں بیوی نے مبینہ طورپرگھریلو ناچاقی پر خاوند کو ڈنڈے مار کرقتل کردیا۔ میڈیا ذرائع کےمطابق حافظ آباد کے علاقے مٹم کے رہائشی 50 سالہ منیر احمد کی فرزانہ کوثر سے 27 سال قبل شادی ہوئی اور ان کے تین بچے تھے، منیر احمد کا اپنی بیوی سے اکثر جھگڑا رہتا تھا […]

ہم کورونا کو شکست دیں گے: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

لاہور(نمائندہ آفتاب)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عوام احتیاطی تدابیر پر عمل کریں اور ہم کورونا وائرس کو شکست دیں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کورونا کے خلاف ڈاکٹرز ہمارے سپاہی ہیں، کورونا کے خلاف جنگ میں ڈاکٹر اورپولیس صف […]

لاہورمیں ٹریفک وارڈن کو نہتے شہری کیخلاف بدمعاشی مہنگی پڑگئی، عوام کے ہاتھوں پٹائی

لاہور(ویب ڈیسک): پورے پنجاب خاص طور پر لاہورمیں ٹریفک وارڈنزکی نہتے شہریوں کیخلاف بدمعاشی اور بدتمیزی معمول بن گئی ہے اور آئے روزمعزز لوگ ان سرکاری بدمعاشوں کے ہاتھوں چوکوں اور چوراہوں میں ذلیل ہوتے ہیں ایساہی ایک واقعہ لاہو ر کے علاقے عسکری ٹین میں پیش آیا جہاں ٹریفک وارڈن نے موٹر سائیکل سوارشہری […]

لاہورمیں ٹریفک وارڈن کو لڑکی سے فون نمبر مانگنامہنگاپڑگیا، تاریخی چھترول اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

لاہور(ویب ڈیسک): لاہور کے علاقے شاہد رہ میں مبینہ طور پر ٹریفک وارڈن نے لڑکی سے فون نمبر مانگا جس پر وہ طیش میں آگئی اور وارڈن کی سرِ عام پٹائی کردی۔ لڑکی نے الزام عائد کیا کہ نمبر نہ دینے کی وجہ سے وارڈن اس کے ساتھ بدتمیزی کررہا تھا۔ ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے […]