beaten up

مظفرگڑھ، بچوں سے زیادتی کرنے والا اوباش شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا

لاہور(ویب ڈیسک): معصوم بچوں سے قابل اعتراض حرکات اور مبینہ بدفعلی کرنیوالے اوباش کو شہریوں نے اپنی ہی عدالت لگاکر سزا دے ڈالی، شہریوں کی طرف سے اوباش کا منہ کالا کرکے درخت کے ساتھ باندھ کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا، شہریوں نے الزام لگایا کہ پولیس نے پہلے بھی اوباش کے خلاف کوئی […]