Beijing

پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے تیار

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کا نام آئندہ ماہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ سے نکالے جانے کا قوی امکان ہے۔ واضح رہے کہ ایف اے ٹی ایف کے تکنیکی معاملات سے متعلق اجلاس چین میں ہوا جس میں رکن ممالک کے نمائندوں نے پاکستان کی کاوشوں کو سراہا۔ ایف اے ٹی ایف نے اکتوبر […]