Believe

ایمان ہے کہ موت تو ایک دن آنی ہے:بشریٰ انصاری

ٹورنٹو(شوبز ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کے باعث ایسا ماحول ہوگیا ہے جہاں باہرنکلنے سے بھی خوف آتا ہے اورگھبراہٹ ہوتی ہے۔ ناموراداکارہ اورمزاح نگار بشریٰ انصاری نے وائس آف امریکا کے ‘انسٹاگرام لائف’ میں گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ایمان ہے کہ موت تو ایک دن آنی ہے […]