bid

ریاستی زمین بغیر بولی کسی کو نہیں دی جا سکتی:سپریم کورٹ

لاہور(نمائندہ آفتاب)سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ ریاست کی زمین بولی کے بغیر کسی کو نہیں دی جا سکتی۔ سپریم کورٹ میں پنجاب کے شہر وہاڑی میں پٹرول پمپ کیلئے سرکاری اراضی نہ دینے کے فیصلے کے خلاف اپیل کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف […]