Billion

اب فردوس عاشق بھی کہیں گی مجھے کیوں نکالا:شیخ رشید

لاہور(نمائندہ آفتاب)وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وزارت اطلاعات میں بہترین ٹیم آئی ہے، پردے کے آگے شبلی فراز ہیں اور پیچھے باجوہ۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ وزارت اطلاعات میں بہترین ٹیم آئی ہے، ایسی زبردست ٹیم کبھی نہیں آئی، پردے کے […]

سندھ میں 5 ارب 35کروڑ روپے مالیت کی گندم غائب

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے کئی شہروں میں سرکاری گوداموں سے منتقلی کے دوران 5 ارب 35 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی گندم غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈی جی نیب سکھر کی جا نب سے سرکاری گودامو ں سے گندم کے غائب ہونے کی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق سکھر، لاڑکانہ، […]

بیرونی سرمایہ کاروں نے 1 ارب ڈالر پاکستان سے باہر بھیج دیے

کراچی(کامرس ڈیسک)سٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کے 9 مہینوں میں پاکستان سے کمائے گئے ایک ارب ڈالر بیرونی سرمایہ کاروں نے پاکستان سے واپس باہر بھیج دیے۔ مرکزی بینک کے مطابق مارچ میں بیرونی سرمایہ کاروں نے پاکستان سے کمائے 3 کروڑ ڈالرپاکستان سے باہربھیجے۔سٹیٹ بینک نے بتایا کہ مارچ میں براہ راست سرمایہ […]

تین دہائیوں سے بند ہندوؤں کے قدیم ترین مندرسے کھربوں روپے مالیت کا سونا برآمد

لاہور(ویب ڈیسک): معروف بین الاقوامی جریدے نیویارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ ہندوستان کے علاقے پوری میں ایک مندرسے جوکہ بارہویں صدی میں تعمیر کیا گیا تھااور گزشتہ تین دہائیوں سے بند پڑا تھا وہاں سے سرکاری حکام کو کھربوں روپے کی مالیت کے سونے کے شواہد ملے ہیں جوکہ مندرکے تہہ خانے میں […]