Birds

نیوزی لینڈ کا زہریلے چوہوں کو ڈرون سے مارنے کا فیصلہ

کرائسٹ چرچ(مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ کے جنگلات میں تیزی سے پھیلنے والے غیر مقامی چوہے اور دیگر جان دار مقامی نایاب نسل کے جانوروں کے لیے خطرہ بنتے جارہے ہیں اور اب انہیں تلف کرنے کے لیے زہر بھرے ڈرون استعمال کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ نیوزی لینڈ کے جنگلات میں چوہے کیوی کے نایاب […]