Birthday

باڑے میں آتشزدگی کے بعد فرار ہونے والی بھیڑ کی 7 برس بعد واپسی

آسٹریلیا(مانیٹرنگ ڈیسک)اپنے فارم سے فرار ہونے والی ایک بھیڑ سات برس بعد اپنے گھر واپس آئی ہے لیکن اس مرتبہ وہ بالوں سے بھری ہوئی ہے۔ اس بھیڑ کو پریکلز کا نام دیا گیا تھا جو 2013 میں اطراف کی گھاس میں لگنے والی آگ کے بعد بھاگ کھڑی ہوئی تھی۔ کسان ایلس گرے نے […]

معروف اداکارہ ہانیہ عامر 23 برس کی ہوگئیں

لاہور(ویب ڈیسک): گلوکار عاصم اظہر اور اداکارہ ہانیہ عامر کی شوبز انڈسٹری میں دوستی مشہور ہے‘ گزشتہ روز عاصم اظہر نے ہانیہ عامر کی 23 ویں سالگرہ کو یادگار بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق ہانیہ عامر کے لیے ان کے دوست عاصم اظہر نے ایک سرپرائز برتھ ڈے پارٹی کا انعقاد کیا۔عاصم کی جانب سے […]

معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان 35 برس کی ہوگئیں

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان آج اپنی 35ویں سالگرہ منا رہی ہیں, وہ 21 دسمبر 1984 کو کراچی میں پیدا ہوئی تھیں۔ ڈرامہ سیریل ’ہمسفر‘ سے شہرت حاصل کرنے والی ماہرہ خان کا شمار پاکستان کی بہترین اداکاراﺅں میں ہوتا ہے۔ماہرہ خان نے اپنے شوبز کیریئر کا آغاز 2006 میں بطور وی […]

ملالہ یوسفزئی کو اپنی اکیسویں سالگرہ پر بھارت کیطرف سے ایسا تحفہ مل گیا جس کی ہر شخص تمناکرتاہے

لاہور(ویب ڈیسک): ملالہ یوسف زئی کی 21ویں سالگرہ پر ان کی زندگی پر بننے والی بالی ووڈفلم ’’گل مکئی ‘‘ کا پہلا ٹیزر ،ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلمساز امجد خان کی اس فلم میں بھارتی چائلڈ سٹار 16 سالہ ریم سمیر شیخ ،ملالہ کے روپ میں نظر آئیں گی۔ریم شیخ کی یہ پہلی فلم ہوگی، […]

بینظیر بھٹو کا ایسااعزاز جو اٹھائیس سال بعد نیوزی لینڈ کی خاتون وزیراعظم نے چھین لیا، سوشل میڈیا پر چرچے

لاہور(ویب ڈیسک): نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن دنیا کی دوسری خاتون وزیراعظم بن گئی ہیں جنہوں نے اپنی وزارتِ عظمیٰ کے دوران بیٹی کو جنم دیا ہے۔ اس سے قبل یہ اعزارصرف پاکستان کی سابق وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو کو حاصل تھا جنہوں نے اٹھائیس سال پہلے وزارتِ عظمیٰ کے دوران بچے کو جنم […]