Bollywood

بالی وڈ کے میوزک کمپوزر واجد خان انتقال کرگئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی وڈ کی مقبول موسیقار جوڑی ساجد واجد کے رکن واجد علی خان ممبئی میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے میوزک کمپوزر واجد خان طویل عرصے سے گردے کے مرض میں مبتلا تھے۔واجد خان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے میوزک کمپوزر سلیم مرچنٹ نے کہا کہ واجد کچھ […]

طیارہ حادثہ،بالی وڈ اداکاروں سمیت مودی کا اظہار افسوس

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی وڈ اداکار اور معروف بھارتی شخصیات کی جانب سےکراچی میں طیارے کو پیش آنے والے حادثے پر دکھ و افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار کیا جب کہ جاں بحق افراد اور ان کے لواحقین سے تعزیت کی۔ بھارت کے حزبِ […]

بالی وڈ ستاروں کی جانب سے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد

لاہور(شوبز ڈیسک)پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود مسلمانوں کے مقدس اور فضیلت والے ماہ رمضان المبارک کا آغاز ہو چکا ہے۔ جہاں پاکستانی فنکاروں کی جانب سے اس برکتوں والے مہینے کی مبارکباد دی گئی تو وہیں بالی وڈ کے مشہور فنکاروں نے بھی مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دی۔ کرینہ کپور خان بالی وڈ […]

بالی وڈ فلمیں دنیا بھر میں کس وجہ سے مشہورہیں، دیپکاپڈوکون نے ایسی بات کہہ دی کہ سبھی سوچ میں پڑگئے

لاہور(ویب ڈیسک):بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے کہا کہ بالی ووڈ سینما اپنے رقص اور گانوں کی وجہ سے دنیا بھر میں مقبول ہے۔ میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کا اپنے ایک انٹر ویو میں کہناتھا کہ انہیں فخر ہے کہ وہ بالی وو ڈانڈسٹری کا حصہ ہیں،انہیں رواں سال 17 اور […]

بالی وڈ میں کس طرح بڑے بڑے سٹارزکے بچے مستحق اداکاروں کا حق مارتے ہیں،عالیہ بھٹ کے انکشافات

لاہور(ویب ڈیسک): بالی ووڈ کی خوربرواداکارہ عالیہ بھٹ بھی آخرکاربالی ووڈ میں اقربا پروری سے متعلق بول پڑیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پچھلے کچھ عرصے میں سب سے زیادہ بالی ووڈ میں فنکاروں کی جانب سے بات ہوئی تووہ اقرباپروری پرتھی، جس پراداکاروں نے اپنی اپنی رائے دی اوراب اداکارہ عالیہ بھٹ بھی اس متعلق […]