Book

عمران خان کے گھر بنی گالا میں کونسان لیگی وزیرتازہ سبزیاں بھجواتا تھا ، ریحام خان کے انکشاف نے پی ٹی آئی اور ن لیگ دونوں کو حیران کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی جانب سے پی ٹی آئی چیئرمین کی ذاتی زندگی کے حوالے سے انکشافات کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین انکشاف کے مطابق ریحام خان نے دعوٰی کیا ہے کہ جب ان کی شادی خان صاحب سے ہوئی توانہیں کبھی سبزیاں […]

ریحام خان کی کتاب کے چرچے، دامادِ اعلیٰ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر بھی میدان میں کودپڑے، مردوں کو مشورہ دے ڈالا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد اور سابق رکن قومی اسمبلی کیپٹن ریٹائرڈ صفدرنے بھی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی کتاب پر تبصرہ کرڈالاہے ان کا کہنا تھاکہ ریحام خان کی کتاب کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ دو خاندانوں میں علیحدگی ہوئی […]

نوازشریف نے ریحام خان کی کتاب پڑھی ہے یا نہیں، احتساب عدالت کے باہر نوازشریف کی دلچسپ فقرے بازی

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد میاں محمد نوازشریف نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پری پول دھاندلی کا آغازاسی وقت ہوگیا تھا جب مجھے پارٹی کی صدارت سے ہٹایا گیا تھا۔ صحافی نے سوال کیاکہ کیا آپ نے ریحام خان کی کتا ب […]

ریحام خان کی کتاب میں ایساکیا ہے جس سے پوری پی ٹی آئی اور عمران خان خوفزدہ ہے، ریحام خان نے خودہی بتادیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی کتاب کے آجکل سوشل اور مین سٹریم میڈیا پر کافی چرچے ہیں۔ گزشتہ رات انہوں نے نجی چینل سے انٹرویو کے دوران انکشافک کیا کہ پی ٹی آئی اور عمران خان صرف میری کتاب میں ایک بلیک بیری کا ذکر […]

جب ریحام خان کی کتا ب کا مسودہ اور ای میلز عمران خان کے پاس پہنچیں تو انہوں نے کیسا ردِ عمل دیا ، حمزہ علی عباسی کا ایک اور دعوٰ ی

لاہور(ویب ڈیسک):معرودف اداکار حمزہ علی عباسی نے ایک نجی چینل کو انٹرویو کے دوران دعوٰ ی کیا ہے کہ جب وہ ریحام خان کی کتا ب کا مسودہ اور ای میلز لیکر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے پاس گئے اور بتایا تو انہوں نے مجھ سے کہا کہ آئی ڈونٹ کیئر(مجھے کوئی پرواہ […]

ریحام خان کی کتا ب اشاعت سے پہلے مقدمات اور تنازعات کا شکار، عدالت سے بڑافیصلہ آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی اپنی ذاتی زندگی پر لکھی جانیوالی کتا ب اشاعت سے پہلے ہی مقدمات اور تنازعات کا شکارہوچکی ہے کتا ب کو لیکر سوشل اور مین سٹریم میڈیا سے زور وشورسے تبصرے جاری ہیں۔ ملتان کی ایک عدالت نے درخواست گزار […]

میری اور عمران خان کی شادی کب ہوئی اور کتنا عرصہ اس بندھن کو خفیہ رکھا گیا ، ریحام خان کھل کر سامنے آگئیں

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ایک انٹرویو کے دوران دعوٰ ی کیا ہے کہ خان صاحب نے ہماری شادی کو دوماہ تک چھپاکر جھوٹ بولا جس کی وجہ سے وہ صادق اور امین نہیں رہے۔ پی ٹی آئی میری کتاب سے پریشان کیوں ہے۔ میری […]

ریحام خان نے اپنی کتاب کے حوالے سے بیٹے کو کیا وصیت کررکھی ہے اور حسین حقانی کا اس سے کیا تعلق ہے، سنسنی خیز انکشافات

لاہور(ویب ڈیسک): عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان اور امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کی ملاقات کی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں ،لوگوں کی بڑی تعداد ان تصاویر پر اپنے اپنے خیالات کا اظہار کر رہی ہے۔خبریں ہیں کہ ریحام خان کی کتاب کی باقاعدہ تقریب رونمائی اگلے ہفتے […]

ریحام خان اور ن لیگ کا گٹھ جوڑ بے نقاب ، کتنے لاکھ ڈالر دیے گئے اور کہاں کہاں ملاقاتیں ہوتی رہیں، تمام تفصیلات منظرِ عام پر

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی ذاتی زندگی پر مبنی کتاب مارکیٹ میں آنے کے لیے تیار ہے۔ مشہور اداکار حمزہ علی عباسی نے دعوٰی کیا ہے کہ انہوں نے ریحام خان کی کتاب کے مسودے تک رسائی حاصل کرلی ہے۔ کتاب کا دس فیصد حصہ […]