Bowler

شاہین آفریدی نے اے کٹیگری کو اپنے لئے چیلنج قرار دیدیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ اے کٹیگری میں شمولیت کے باعث اب انہیں اپنی کارکردگی کو مزید بہتر بنانا ہوگا۔ گذشتہ سال کی شاندار کارکردگی کے سبب سنٹرل کنٹریکٹ کی بی سے اے کٹیگری میں ترقی پانے والے بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہا کہ اظہر علی اور بابراعظم کے […]

قومی کرکٹر وہاب ریاض کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر مبارکباد کا تانتا بندھ گیا۔ وہاب ریاض نے ٹوئٹر پر اپنی دوسری بیٹی کی پیدائش کی اطلاع دی۔قومی کرکٹر نے ٹوئٹ میں لکھا کہ ‘میں اور میرے خاندان نے آج حورین سکندر […]

ریورس سوئنگ کب ہوتی ہے؟ وسیم اکرم نے بتادیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)10 ویں اوور میں ہی ریورس سوئنگ کیسے ہوتی تھی؟ وسیم اکرم نے راز اپنے پاس محفوظ کرلیا۔ سابق بھارتی کرکٹر آکاش چوپڑہ کے یوٹیوب چینل پر وسیم اکرم نے 1993 میں نیوزی لینڈ سے سیریز پر بات کرتے ہوئے کہا کہ 90 کی دہائی میں دنیا کے بیٹسمینوں کو ریورس سوئنگ کے بارے […]

محمد آصف بھی امتیازی سلوک کا شکوہ زبان پر لے آئے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ محمد آصف بھی امتیازی سلوک کا شکوہ زبان پر لے آئے ہیں۔ اپنے انٹرویو میں سابق فاسٹ بولر محمد آصف کا کہنا ہے کہ ہر کوئی میری بولنگ کی تعریف کرتا تھا لیکن پی سی بی نے مجھے بچانے کی کوشش نہیں کی، مجھ سے پہلے بھی کرکٹرز میچ […]

آن لائن فٹنس ٹیسٹ،کامران اکمل کی چیف سلیکٹر پر تنقید

لاہور(سپورٹس ڈیسک)کھلاڑیوں کے آن لائن فٹنس ٹیسٹ کے معاملے پرٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل پی سی بی پر برس پڑے،ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں وکٹ کیپر بیٹسمین نے کہاکہ ہر 2ماہ بعد فٹنس ٹیسٹ دینا کھلاڑیوں کیلیے مشکلات پیدا کر رہا ہے۔ چیف سلیکٹر وہیڈ کوچ مصباح الحق کو فٹنس پالیسی پر نظر ثانی […]

کاگیسوربادا پی ایس ایل کھیلنے کیلئے بے قرار

جوہانسبرگ(سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر کاگیسوربادا نے بھی پاکستان سپر لیگ کا مستقبل میں حصہ بننے کی خواہش ظاہر کردی۔ سوشل میڈیا پر لائیو سیشن میں شائقین کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے 24 سالہ ربادا نے کہاکہ میں نیشنل ڈیوٹی اور دوسری مصروفیات کی وجہ سے پی ایس ایل 5 میں حصہ نہیں لے […]

ڈیل سٹین بابر اعظم کی صلاحیتوں کے معترف ہوگئے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر ڈیل سٹین نے تسلیم کیا کہ انھوں نے بابر اعظم کی صلاحیتوں کا غلط اندازہ لگایا۔ 2018 کے دورہ جنوبی افریقہ کے دوران سنچورین ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بابر نے سٹین کی 31 میں سے 10 گیندوں کو باؤنڈری کی سیر کرائی، کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ […]

کیون پیٹرسن نے محمد آصف کو اپنے دورکا خطرناک ترین باؤلر قرار دیدیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)کیون پیٹرسن نے محمد آصف کو اپنے دورکا خطرناک ترین بولر قرار دے دیا۔ سابق انگلش بیٹسمین کیون پیٹرسن کا کہنا ہے کہ پاکستانی باؤلر پر پابندی لگنے کی بہت زیادہ بیٹسمینوں کو خوشی ہوئی ہوگی، یاد رہے کہ کیون پیٹرسن ٹیسٹ اور ون ڈے میں 2،2 جبکہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک بار […]

محمد عرفان نے کرکٹ کی دنیا میں شاندار ریکارڈ قائم کردیا، دنیا حیران رہ گئی

بارباڈوس (ویب ڈیسک) پاکستانی باعلر محمد عرفان نے کرکٹ کی دنیا میں بہترین باولنگ کرکے عظیم ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے. تفصیلات کے مطابق کیریبین پریمئیر لیگ میں بارباڈوس کی نمائندگی کرتے ہوئے محمد عرفان نے 4 اوورز میں صرف 1 رن دیا۔ سینٹ کٹس کے خلاف بولنگ کرتے ہوئے محمد عرفان نے نہ صرف […]