Brazil

برازیلین فٹبال ٹیم چھٹی مرتبہ ورلڈ کپ ٹائٹل جیتنے کیلئے پر امید

لاہور(ویب ڈیسک): پانچ مرتبہ کی عالمی چیمپئن برازیل کے اسٹرائیکر نیمار جونیئر نے چھٹی مرتبہ ورلڈ کپ جیتنے کا عزم ظاہرکردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کوارٹر فائنل میں پہنچنے پر وہ بہت خوش ہیں جبکہ انہیں اپنی فٹنس اور فارم کے حوالے سے کوئی مسئلہ درپیش نہیں اور وہ عمدہ کھیل سے اپنی ٹیم […]