Britain

برطانیہ میں پہلی بار باحجاب خاتون جج کے منصب پرفائز

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ میں پہلی بار باحجاب خاتون جج کے منصب پرفائز ہوگئیں۔ لیڈز سے تعلق رکھنے والی 40 برس کی رافعہ ارشد برطانیہ کی تاریخ کی پہلی باجحاب خاتون جج ہیں جنہیں مڈلینڈ میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ جج مقرر کیا گیا ہے۔ برطانوی اخبار کو انٹرویو میں رافعہ ارشد نے بتایا کہ گیارہ سال کی عمر […]

برطانیہ نے کورونا سے نمٹنے میں ناکامی کا الزام اپنے ہی سائنسدانوں پر لگادیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ نے عالمگیر وبا کورونا وائرس سے نمٹنے میں ناکامی پر اپنے ہی سائنسدانوں کو مورد الزام ٹھہرا دیا ہے۔ برطانوی کابینہ کی وزیر برائے ورکس اینڈ پینشن تھریز کافی نے کہا ہے کہ حکومت کو طبی ماہرین کی جانب سے غلط مشورے دیے گئے اور ہم نے ہر قدم سائنس کے مطابق اٹھایا۔ان […]

برطانیہ میں منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتارہونیوالا شخص فرحان جونیجوکون ہے اور کس اہم شخصیت کا فرنٹ مین تھا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ٹڈاپ)میں اربوں روپے کے سکینڈل کے مرکزی کردار فرحان جونیجو اور اہلیہ کی برطانیہ میں گرفتاری میں نیب اور ایف آئی اے کی معاونت حاصل رہی ہے. فرحان جونیجو ٹڈاپ سکینڈل کا مرکزی کردار ہے جس نے 2013ءمیں پاکستان ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں غبن کرتے ہوئے 750 ملین روپے […]

وزیرِ خارجہ شاہ محمودقریشی کی برطانوی وزیرِ داخلہ ساجد جاوید سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپر گفتگو

لاہور(ویب ڈیسک): وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی سے برطانوی وزیرداخلہ ساجدجاویدکی ملاقات ہوئی جس میں علاقائی سیکیورٹی صورتحال اورانسداددہشتگردی کے امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی سے برطانوی وزیرداخلہ ساجدجاویدکی ملاقات میں منی لانڈرنگ،اثاثوں کی واپسی پرتعاون کے امورپربھی بات چیت ہوئی ۔اس موقع پر وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کا کہنا تھا کہ تاریخی تعلقات کواسٹریٹجک شراکت […]