British

برطانوی ارکان پارلیمنٹ کی وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی دھمکی

لندن: برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے کرسمس پرلاک ڈاون لگانے کی صورت میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی دھمکی دے دی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں اومیکرون کیسز کی تعداد میں اضافے کے باعث وزیراعظم بورس جانسن کرسمس پرمکمل لاک ڈاﺅن لگانے پرغورکررہے ہیں۔ممکنہ لاک ڈاﺅن کیخلاف کابینہ کے وزیر اورارکان پارلیمنٹ […]

ہتک عزت،شہباز شریف نے برطانوی اخبار ڈیلی میل کیخلاف مقدمہ کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)شہبازشریف نے دس ہزار 528 پاؤنڈ کورٹ فیس ادا کی تاہم مقدمے میں ہرجانےکی رقم کا تعین نہیں کیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے برطانوی اخبار ڈیلی میل کے خلاف مقدمہ کردیا۔ خیال رہے کہ 14 جولائی 2019 کو برطانوی اخبار ڈیلی […]

برطانوی وزیراعظم نے صحتیابی کے بعد حکومتی امور سنبھال لیے

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کورونا وائرس سے صحت یابی کے بعد دوبارہ سے کارہائے مملکت چلانے شروع کردیے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس سے صحت یابی کے بعد برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے اپنے دفتر 10 ڈاؤننگ سٹریٹ میں ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ وزیراعظم بورس جانسن رواں ماہ کے […]

کورونا،برطانوی شہزادی کی شادی بھی منسوخ

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث ملکہ برطانیہ کی پوتی، شہزادی بیٹریس اور ان کے منگیتر ایڈورڈو میبل موتزی کی شادی بھی منسوخ ہوگئی ہے۔ خبروں کے مطابق، اکتیس سالہ شہزادی بیٹریس کی شادی گزشتہ ماہ یعنی مارچ میں ہونا تھی اور بکنگھم پیلس کی جانب سے اس کا اعلان بھی کردیا گیا […]

انگلش فٹبال کلب 62 ارب 46 کروڑ پاکستانی روپے میں فروخت

لندن(سپورٹس ڈیسک)انگلش فٹبال کلب نیو کاسل کو 300 ملین پاؤنڈز میں فروخت کرنے کا معاہدہ طے پا گیا۔ برطانوی میڈیا نیو کاسل کے مالک ما ئیک ایشلے نے یہ کلب امانڈا سٹیولے کو فروخت کیا، امانڈا سٹیولے کو سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کی حمایت حاصل ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق انگلش […]

برطانوی وزیراعظم کی طبعیت بہتر ہونے پر ہسپتال میں چہل قدمی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے طبعیت بہتر ہونے پر ہسپتال میں چہل قدمی شروع کر دی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم بورس جانسن سینٹ تھامس ہسپتال میں اپنے بستر سے اٹھے، چند قدم چلے اور ڈاکٹروں سے اظہار تشکر کیا۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن گزشتہ 4 روز سے ہہپتال میں ہیں، انہیں آئی […]

باکسر عامر خان حکومت پاکستان سے مایوس ہوگئے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان حکومتِ پاکستان سے مایوس ہوگئے۔ کورونا وائرس کی روک تھام اور اس سے بچاؤ کے لیے جہاں شوبز انڈسٹری کی شخصیات لوگوں کی مدد کرر ہی ہیں تو وہیں قومی کرکٹرز اور دیگر معروف شخصیات بھی اس کارِ خیر میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں۔اسی ضمن میں پاکستانی […]

85 سالہ معمر برطانوی خاتون نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک 85 سالہ معمر برطانوی خاتون نے کورونا وائرس کو شکست دے دی اور صحتیابی کے بعد انہیں ہسپتال سے گھر بھیج دیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مذکورہ خاتون امریکی ریاست کولمبیا میں کروز شپ پر کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئی تھیں جہاں سے انہیں نازک صورتحال میں کولمبیا کے ہی ایک ہسپتال […]

کورونا،باکسر عامر خان پاکستان کو 4 کروڑ روپے امداد دیں گے

لندن(سپورٹس ڈیسک)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے پاکستان کو کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے کے لیے 4 کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے قبل باکسر عامر خان نے اپنی اسلام آباد باکسنگ اکیڈمی حکومت پاکستان کو دینے کا اعلان بھی کیا تھا اور ان کا کہنا تھا کہ لوگوں کی […]

کورونا کیخلاف جنگ میں سپین کی شہزادی اپنی زندگی کی بازی ہارگئیں

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس میں مبتلا سپین کی 86 سالہ ’سرخ شہزادی‘ کے نام سے مشہور شہزادی ماریہ ٹیریسا مہلک وائرس سے جنگ میں زندگی کی بازی ہار گئیں۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق سپین کی بوربون پرما کی شہزادی اور بادشاہ فلیپ چہارم کی کزن ماریہ ٹیریسا کورونا وائرس سے ہلاک ہوگئیں وہ پیرس میں […]