Brother

کراچی،جنرل سٹور کے تنازع پر بھائی نے بھائی کی جان لے لی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)لائنز ایریا میں جنرل سٹور کے تنازع پر بھائی نے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق لائنز ایریا میں تھانوی مسجد کے قریب ایک بھائی نے دوسرے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس نے بتایا کہ مقتول برہان اور فرحان مشترکہ طور پر جنرل سٹور چلاتے تھے جس کی ملکیت […]

بھائی نےتلخ کلامی پر بہن کوچھریاں مارکرقتل کردیا

بہاولپور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھائی نےتلخ کلامی پر بہن کوچھریاں مارکرقتل کردیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ احمد پور شرقیہ میں پیش آیا جہاں بھائی معمولی تلخ کلامی پر طیش میں آگیا اور اس نے بہن پر چھریوں کے وار کیے جس سے وہ شدید زخمی ہوکر موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کا کہناہےکہ واقعہ کی اطلاع […]

کراچی میں معمولی جھگڑے پر بھائی نے بھائی کی جان لے لی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں بھائیوں کے درمیان معمولی بات کے جھگڑے پر ایک بھائی نے طیش میں آکر دوسرے بھائی کو چھریوں کے وار سے قتل کردیا اور واقعہ کو ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر قتل کا رنگ دیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز چھریوں کے وار سے قتل ہونے والے نوجوان کو محمد علی کو […]

سعودی عرب 18ممالک کے 10 لاکھ روزہ داروں کو افطار کرائے گا

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک،اے پی پی)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے دنیا کے 18ممالک میں کم وبیش 10لاکھ روزہ داروں کو افطار کرانے کے لیے مختص بجٹ میں اضافے کی منظوری دیدی ہے۔ سعودی نیوز ایجنسی کے مطابق وزیر اسلامی امور، دعوت و ارشاد شیخ ڈاکٹر عبد اللطیف بن عبد العزیز ال الشیخ نے […]

کراچی،کورونا سے مرنے والی خاتون سے وائرس بیٹے میں منتقل

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شہر قائد میں مبینہ طور پر کورونا سے مرنے والی خاتون سے وائرس اس کے پولیس اہلکار بیٹے میں منتقل ہو گیا۔ ایس ایس پی ملیر علی رضا کے مطابق میمن گوٹھ کے رہائشی پولیس اہلکار میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد اُسے نجی ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں منتقل کر […]

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 20 ارب ڈالر ز کے معاہدوں کی منظوری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ 20 ارب ڈالرز کے معاہدوں کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے بتایا کہ سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ 20 ارب ڈالر کے معاہدوں کی منظوری دے دی ہے۔سعودی سفیر کا کہنا ہے […]

ایک شخص سارے شہر کو ویراں کر گیا

ایک شخص سارے شہر کو ویراں کر گیا وقار اسلم فرقان احمد انتہائی منکسر المزاج استاد تھے جو کہ ملنسار، رقیق القلب اور مشفقانہ انداز رکھتے تھے وہ اکثر بڑی شفقت سے پیش آتے رہے۔ فرقان بھائی کا انداز تخاطب اتنا نرم ہوتا لہجہ اتنا شیریں کہ مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ […]

کورونا وبا،متحدہ عرب امارات نے 4 سو پاکستانی قیدی رہا کردیے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس وبا سے پیدا شدہ حالات کے پیش نظر پاکستان کی کاوشوں کے نتیجے میں عرب امارات نے اپنی جیلوں سے 400 قیدی رہا کردیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ابوظہبی میں پاکستانی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ معمولی جرائم میں ملوث 400 پاکستانی قیدیوں کو عرب امارت کی حکومت دو پروازوں […]

معروف گلوکارہ نازیہ حسن کی زندگی پر فلم شروع ہونے سے قبل ہی تنازعے کا شکار

لاہور(ویب ڈیسک): گلوکارہ نازیہ حسن کی زندگی پر فلم شروع ہونے سے قبل ہی تنازعے کا شکارہو گئی۔ ذرائع سے معلوم ہوا کہ پاپ گلوکارہ کی زندگی پر فلم ان کے سابق شوہر اشتیاق بیگ بنانے کی تیاری کررہے ہیں۔ فلم کا سکرپٹ مکمل ہوچکاہے اور شوٹنگ کا سلسلہ عنقریب شروع کردیا جائیگا۔دوسری طرف نازیہ […]

سگے بڑے بھائی نے بارہ سالہ بہن کو متعددبارجنسی زیادتی کا نشانہ بناکہ انسانیت کے سرشرم سے جھکادیے

لاہور(ویب ڈیسک):نئی دہلی فتح آباد کے علاقہ میں سگے بھائی نے اپنی چھوٹی بہن کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا یا ہے ،پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 12سالہ بچی کو اس کے سگے بھائی نے متعدد بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنا یا […]