Burewala

بورے والہ،سنگدل اہلخانہ نے تیرہ سالہ گھریلو ملازمہ قتل کردی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے شہر بورے والا میں سنگدل اہلخانہ نے تیرہ سالہ گھریلو ملازمہ کو تشدد کرکے قتل کردیا۔ نواحی گاؤں 517 ای بی میں مقتولہ صابرہ کے والد جہانگیر نے ملزم فدا حسین سے تین سال پہلے مبلغ ساٹھ ہزار روپے سود پر لیے مگر واپسی نہ کر سکا، فدا حسین نے قرض بمعہ […]