Cancer Child

سلمان خان نے کینسر کے ننھے مریض کی خواہش پوری کردی

ممبئی (ویب ڈیسک)بالی وڈ اداکار سلمان خان نے کینسر کے ننھے مریض‌ سے ہسپتال میں مل کر اس کی خواہش پوری کردی ہے. تفصیلا کے مطباق کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ننھے بچے نے سلمان خان سے ملنے کی خواہش ظاہر کی تھی سلمان خان کو جیسے ہی پتہ چلا وہ فورا بچے سے […]