بنیادی صفحہ -> ٹیگ کی محفوظات : Candidates

ٹیگ کی محفوظات : Candidates

ّعمران خان

ّعمران خان کی جانب سے خالی جانیوالی کراچی کی نشست پرپارٹی ٹکٹ کے خواہشمندوں کی لائن لگ گئی

لاہور(ویب ڈیسک): عمران خان کے کراچی کی نشست چھوڑنے پر تحریک انصاف کے 4 رہنما قومی اسمبلی کے حلقے این اے 243 کے ضمنی انتخاب کا ٹکٹ حاصل کر نے کے خواہش مند ہیں۔ عمران خان کے کراچی کی قومی اسمبلی کی نشست این اے243کو چھوڑنے کے بعد اس حلقے پر تحریک انصاف کے رہنماﺅں کی نظریں لگ گئیں ہیں۔چیئرمین ...

مزید پڑھیں »

ن لیگ اور پی پی پی کے بعد پی ٹی آئی کے امیدواروں کی بھی ووٹرزکے ہاتھوں درگت شروع، گزشتہ پانچ سال کا حساب مانگ لیا

لاہور(ویب ڈیسک): رفتہ رفتہ پاکستانی قوم اپنے حقوق وفرائض کے حوالے سیاسی شعوربڑھتا جارہا ہے یہی وجہ ہے کہ عوام پانچ سال بعد اپنے حلقے میں جانیوالے امیدوارسے حساب مانگنا شروع ہوگئی ہے ۔ سیاسی شعورکی اس لہر میں ن لیگ اور پی پی پی کے تو کافی رہنماء نشانہ بنے لیکن صورتحال اس وقت دلچسپ ہوگئی جب ایبٹ آباد ...

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن کی سخت ضابطہ اخلاق سے امیدوار ان پریشان ،انتخابی مہم چلنا مشکل ہو گیا

لاہور(ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جاری کردہ انتہائی سخت انتخابی ضابطہ اخلاق سے امیدوار ان پریشان انتخابی مہم چلنا مشکل ہو گیا ، انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر متعدد امیدواروں اوربلدیاتی نمائندوں کو شوکاز نوٹس جاری ،نہ کوئی بڑے سائز کے بینرز،پوسٹرز الیکشن کا سماں نظر نہیں آتا ،ووٹر بھی پریشان یہ کیسا الیکشن ہے ، ...

مزید پڑھیں »
مڈٹرم الیکشن

سب سے زیادہ تعلیم یافتہ امیدوارکس پارٹی نے میدان میں اتارے ہیں ، اہم رپورٹ سامنے آگئی

لاہور(ویب ڈیسک): عام انتخاباب 2018 میں حصہ لینے والے سب سے زیادہ تعلیم یافتہ امیدوار تحریک انصاف، دوسرا نمبر پیپلزپارٹی اور تیسرا نمبر مسلم لیگ ن کا ہے۔تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے امیدواروں میں 7 ڈاکٹر ایک بیرسٹر ایک ریٹائرڈ آرمی افسر جبکہ 19 امیدواروں میں ایم اے اور ڈبل ایم اے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے قومی اسمبلی ...

مزید پڑھیں »
بلوچستان

پی ٹی آئی نے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی، پورے ملک میں سب سے زیادہ امیدوارکھڑے کرنیوالے پارٹی بن گئی

لاہور(ویب ڈیسک): تحریک انصاف نے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی، قومی اسمبلی کیلئے 244اورصوبائی اسمبلیوں کے لیے 766امیدواروں کو ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں۔تحریک انصاف کی حتمی فہرست کے مطابق ملک بھر سے قومی اسمبلی کے 244 حلقوں میں امیدوار کھڑے کیے گئے ہیں جبکہ صوبائی اسمبلیوں کے لیے مجموعی طور پر 766 امیدواروں کوٹکٹ دیے گئے ہیں۔قومی ...

مزید پڑھیں »
بہاولنگر

جنوبی پنجاب کے ضلع بہاولنگر سے ن لیگ کا صفایا، امیدوارپارٹی ٹکٹ لینے سے گریزاں

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ ن کو نوازشریف کی نااہلی اور اداروں سے تصادم کی وجہ سے مطلوبہ امیدوارکی تلاش میں کافی مشکلات نظرآرہی ہیں ۔ پینتس لاکھ کی آبادی پر مشتمل جنوبی پنجا ب کے ضلع بہاولنگر سے کوئی بھی امیدوارن لیگ کا ٹکٹ لینے کے لیے تیارنہیں ہے۔ بہاولنگر میں چارقومی اسمبلی اور آٹھ صوبائی اسمبلی کے حلقے ...

مزید پڑھیں »
شوکت بسرا

ملک پر پانچ مرتبہ حکومت کرنے والی پیپلزپارٹی کو انتخابات سے پہلے بڑی خفت کا سامنا، پنجاب سے مطلوبہ امیدوارہی نہ ڈھونڈسکی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان پر پانچ مرتبہ حکومت کرنیوالی پاکستان پیپلزپارٹی کاٹکٹ کبھی کامیابی کی علامت سمجھاجاتاتھااور لوگوں کا ماننا تھاکہ پی پی پی اگر کھمبے کو بھی ٹکٹ دے تو اسے ووٹ ملتے ہیں لیکن اب اپنی انتہائی ناقص پرفارمنس اور کرپشن کی ہوشربا داستانوں کی وجہ سے صرف ایک علاقائی جماعت بن کر رہ گئی جس کا اثرورسوخ بس ...

مزید پڑھیں »
فاروق

ایم کیوایم پاکستان کا وکٹ کے دونوں جانب کھیل،عمران خان اور شہبازشریف کے مقابلے میں امیدواردستبردارکروانے کا عندیہ

لاہور(ویب ڈیسک): متحدہ قومی موومنٹ کے سابق سربراہ اور سینئررہنماء ڈاکٹر فاروق ستارنے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے خلاف امیدواردستبردارکروالے گی اگروہ اعلان کریں کہ اپنے صوبوں کے بجٹ سے تھوڑا حصہ کراچی کو بھی دینگے۔ ان کا مزید کہنا تھاکہ کپتان میں ہی ہوں لیکن ...

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا امیدواروں کے اثاثہ جات کے حوالے سے ایسا اقدام جس نے انتخابات کی شفافیت پر سوالات اٹھادیے

لاہور(ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن نے سیاستدانوں کے اثاثوں کی تفصیلات مشتہر نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن نے گزشتہ عام انتخابات میں امیداروں کے کاغذات نامزدگی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کئے تھے تاہم اس مرتبہ الیکشن کمیشن نے سیاستدانوں کے اثاثوں کی تفصیلات اور نامزدگی فارم ویب سائٹ پر اپ لوڈ نہ کرنے کا ...

مزید پڑھیں »