Car

لاہور پولیس نے رانا ثناء اللہ کی گاڑی تلاشی کیلئے روک لی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور پولیس نے مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ کی گاڑی کو تلاشی کے لیے روک لیا۔ رانا ثناء اللہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے لیے جا رہے تھے کہ لاہور پولیس نے ریگل چوک پر ان کی گاڑی کو روک لیا۔پولیس اہلکاروں کا […]

کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 2 بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)شیخوپورہ جی ٹی روڈ کی آبادی کالا شاہ کاکو کے قریب تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار 3 افراد 2 سگے بھائی زین ،تحسین اور کزن تہکوان شاہدرہ سے مریدکے جا رہے تھے۔ جی ٹی روڈ […]

جان کو خطرہ، رانا ثناءاللہ نے اپنے بلٹ پرف گاڑی واپس مانگ لی

لاہور (ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے بلٹ پروف گاڑی کی واپسی کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی اپنی درخواست میں نون لیگی رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اے این ایف نے بلٹ پروف گاڑی قبضے میں لی۔انہوں نے […]

بااثر خاتون نے اداکارہ فضا علی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور(ویب ڈیسک)غلط پارکنگ سے منع کرنے پر بااثر خاتون نے اداکارہ فضا علی کو بیٹی کے سامنے تشدد کا نشانہ بناڈلا جس سے اداکارہ معمولی زخمی بھی ہوگئیں۔ فضا علی نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ وہ کراچی میں ایک ہسپتال سے اپنی 5سالہ بیٹی کا چیک اپ کرا کر واپس آرہی […]

سوال تو ۔۔۔کروو نا؟

سوال تو ۔۔۔کروو نا؟ تحریر عقیل خان آج کل کروونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے۔ ہزاروں افراد کروونا کی بدولت لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ لاکھوں وائرس کی وجہ سے تنہائی میں یا ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ سوال کیا جارہا ہے کہ کیا یہ بائیولوجیکل وار ہے جو […]

بھارتی شہری نے اپنی موٹرسائیکل کو کورونا میں بدل دیا

حیدرآباد دکن(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں ایک شخص نے اپنی موٹر سائیکل کو کورونا وائرس کی شکل دے دی تاکہ عوام میں اس وبا کا شعور پہنچایا جاسکے۔ بھارتی شخص نے موٹر سائیکل انجن میں تبدیلی کرکے اس کے اوپر کورونا وائرس کی شکل کا ایک خول نما ڈھانچہ بنایا ہے اور اس طرح یہ ایک کار […]

وزیراعظم عمران خان کو شاندارگاڑی تحفے میں مل گئی

لاہور(ویب ڈیسک): ملائیشاء کے وزیر اعظم مہاتیر محمد کی جانب سے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو تحفے میں دی گئی گاڑی مشیر تجارت رزاق داود نے وصول کرلی۔ ملائیشن ہائی کمیشن کی جانب سے منعقد ہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ ملائیشیا واحد مسلم ملک ہے جو […]

چین: کار سوار نے پیدل چلنے والوں پر گاڑی چڑھا دی،11افراد ہلاک

لاہور(ویب ڈیسک): جنوبی چین میں ایک کار سوار نے پرہجوم چوک میں پیدل چلنے والوں پر اپنی کار چڑھا کر کم از کم11 افراد کو ہلاک کر دیا۔ مقامی حکومتی ترجمان نے بتایا کہ ڈرائیور منشیات فروش ہے اور اس نے گاڑی سے راہگیروں کو نشانہ بنا کر سوسائٹی سے اپنی سابقہ سزاؤں کا انتقام […]

وادی نیلم: مسافر وین کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق، 12 زخمی

لاہور(ویب ڈیسک): وادی نیلم کے قریب رتی گلی میں مسافر وین گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 3 مسافر جاں بحق اور 12 شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔مسافروں سے بھری وین وادی نیلم کے قریب ساحتی مقام رتی گلی میں گہری کھائی میں […]