Case

پاکستان میں انصاف ختم ہوچکا ہے:سپریم کورٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی امین نے ایک کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے ہیں کہ ملک میں نظام عدل تقریباً پہلے ہی ختم ہو چکا۔ سپریم کورٹ میں چیک ڈس آنر کیس میں ملزم کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ ملزم ذوالفقاراحمد پر 2 کروڑ سے زائد رقم کے […]

ق لیگ ایک بار پھر پی ٹی آئی حکومت سے ناراض

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دوبارہ تحققیقات کھلنے کی اطلاعات پر وفاقی حکومت اور مسلم لیگ ق میں فاصلے بڑھنے لگے۔ 19 سال پرانی فائلیں کھلنے کے معاملے پر مسلم لیگ (ق) ایک بار پھر پی ٹی آئی قیادت سے ناراض ہوگئی، (ق) لیگ نے تحفظات پر اتحادی قیادت سے جواب مانگ لیا۔مسلم لیگ (ق) کے رہنماوں نے […]

چیئرمین اختیارات، لاہور ہائیکورٹ کا نیب کو نوٹس

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ق کے چوہدری برادران کی جانب سے چیئرمین قومی احتساب بیورو کے اختیارات سے متعلق کیس میں عدالت نے نیب کونوٹس جاری کر دیا ۔ چیئرمین نیب کے اختیارات سے متعلق کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے کی۔حکومتی وزیر نے بھی چیئرمین نیب کے لامحدود اختیارات کی مخالفت […]

نیب نے ملک کو تباہ کر دیا ہے:شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جلد حکومتی چہرے بھی نیب میں نظر آئیں گے۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیب سے سب سے زیادہ تنگ آج خود حکومت ہے، پہلے دن سے کہہ رہے […]

ڈاکٹر فرقان کیس،سول ہسپتال کا ایمبولینس عملہ اور ڈاکٹر ذمہ دار قرار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں مبینہ طور پر و ینٹی لیٹر نہ ملنے کے باعث کورونا سے ڈاکٹر فرقان کی ہلاکت پر محکمہ صحت سندھ نےانکوائری رپورٹ مرتب کرلی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کی انکوائری رپورٹ کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی نے 14 افراد کے بیانات ریکارڈ کیے جس میں بتایا گیا کہ ڈاکٹر فرقان کی موت وینٹی […]

بھارت میں لاک ڈاؤن مزید 18 مئی تک کردیا گیا

نئی دلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں کورونا وائرس کے باعث نافذ طویل لاک ڈاؤن میں 4 مئی کے بعد سے مزید 2 ہفتے کے لیے توسیع کا اعلان کردیا گیا۔ بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد 24 مارچ کو ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا تھا جس میں اب ایک […]

پی سی بی نے عمر اکمل پر 3 سال کی پابندی عائد کردی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے میچ فکسکنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں کرکٹر عمر اکمل پر 3 سال کی پابندی عائد کردی۔ کرکٹر عمراکمل پر 3سال کے لیے ہرقسم کی کرکٹ پرپابندی عائد ہوگی۔ پی سی بی ڈسپلنری پینل نےعمراکمل کےخلاف کیس کا فیصلہ سنایا […]

عافیہ صدیقی کا معاملہ کئی بار اعلیٰ سطح پر اٹھایا:وزارت خارجہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی سے متعلق وزارت خارجہ کے جواب جمع کرانے پر درخواست گزار کے وکیل کو جواب الجواب جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس یوسف علی سعید پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ […]

این ٹی ڈی سی نے عالمی ثالثی ٹربیونل میں کیس جیت لیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے سرکاری ادارے این ٹی ڈی سی نے عالمی ثالثی ٹربیونل میں کیس جیت لیا۔ ترجمان این ٹی ڈی سی کے مطابق عالمی ٹربیونل نے این ٹی ڈی سی کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے ایرانی کمپنی کو72کروڑ روپے بمع سود ہرجانہ ادا کرنے کاحکم دیا ہے۔ این ٹی ڈی سی اور ایرانی […]

لاہور پارکنگ کیس،حافظ نعمان عدالت سے رہا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے لاہور پارکنگ کمپنی کیس میں نامزد لیگی رہنما حافظ نعمان کو بری کرنے کا حکم دے دیا ہے اور قرار دیا ہے کہ لاہور پارکنگ کمپنی کا کیس نیب کے دائر اختیار میں نہیں آتا ہے ۔ احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چودھری نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے […]