Case

اثاثہ جات کیس،شہباز شریف کی نیب کے سامنے پیش ہونے سے پھرمعذرت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے نیب کی جانب سے کورونا کے پیش نظر حفاظتی انتظامات کی یقین دہانی کے باوجود ایک مرتبہ پھر پیش ہونے سے معذرت کرلی ہے۔ شہباز شریف کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا […]

کراچی کے بڑے سپرسٹور میں کورونا کا کیس نکل آیا،سٹور بند

کراچی کے میٹرو سپر سٹور کے عملے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد سٹور کو بند کردیا گیا۔ پاکستان میں یہ کورونا وائرس کی وجہ سے بند ہونے والا پہلا سپر سٹور ہے جو کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر واقع ہے۔سٹور کی انتظامیہ نے اسے بند کرنےکا نوٹس گیٹ پر لگا دیا ہے جس […]

مولانا ناصر مدنی اور پیر آف بلاوڑہ شریف کے درمیان صلح ہو گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف خطیب اور سوشل میڈیا پر اپنے منفرد لب و لہجے سے شہرت کی بلندیاں چھونے والے عالم دین مولانامحمد ناصر مدنی اور پیر آف بلاوڑہ شریف حق خطیب حسین علی بادشاہ کے درمیان صلح ہو گئی،مولانا ناصر مدنی نے حق خطیب حسین کو اپنا بھائی قرار دیتے ہوئے ماضی میں ان پر لگائے […]

نیب نے منی لانڈرنگ کیس میں شہبازشریف کو کل طلب کرلیا

لاہور(نمائندہ آفتاب)قومی احتساب بیورو (نیب) نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کو کل طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق نیب نے شہباز شریف سے وارثت میں موصول ہونے والی جائیداد کی تفصیلات بھی طلب کی ہیں۔نیب کی جانب سے کہا گیا ہےکہ 1998 سے 2018 کے دوران آپ کی (شہبازشریف) فیملی کے اثاثے 23-367 […]

مردہ انسان سے کورونا وائرس منتقل ہونے کا پہلا کیس سامنے آگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمگیر وبا کورونا وائرس سے بچنے کے لیے انتہائی احتیاط کی جارہی ہے اور اس سے ہلاک ہونے والوں کی تدفین بھی خاص عمل کے تحت کی جاتی ہے لیکن تمام تر احتیاط کے باوجود پہلی بار مردہ انسان سے وائرس دوسرے انسان میں منتقل ہونے کا کیس سامنے آیا ہے۔ کورونا وائرس کے […]

ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان 17 سال بعد قتل کے مقدمے میں بری

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عامر خان کو 17 سال بعد قتل کے مقدمے میں بری کر دیا گیا۔ عامر خان اور ملزم طارق عرف باٹا نے قتل کے مقدمے میں اپنی سزا کے خلاف اپیل دائر کر رکھی تھی۔سندھ ہائیکورٹ میں قتل کیس میں رہنما ایم کیوایم عامرخان کی سزا کے خلاف […]

ملک بھر میں کورونا وائرس کا ایک بھی مریض نہیں،شمالی کوریا کا دعویٰ

یانگ یانگ(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی کوریا کا اصرار ہے کہ بروقت اقدامات کے باعث ملک بھر میں کوئی ایک بھی کورونا وائرس کا کیس سامنے نہیں آیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے محکمہ صحت کی جانب سے جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ہنگامی اقدامات اور سخت پابندیاں عائد کرنے […]

سندھ میں کورونا کے مزید 61 کیس رپورٹ ہوئے ہیں:وزیر صحت

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں کورونا کے مزید 61 کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد صوبے میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 627 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے تصدیق کی ہے کہ صوبے بھر میں […]

پاکستان میں کورونا سے 2 افراد جاں بحق،متاثرہ افراد کی تعداد 307 ہو گئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)پاکستان میں کورونا وائرس سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ملک بھر میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 307 ہو گئی ہے۔ گلگت بلتستان میں 2 اور اسلام آباد میں مزید ایک کیس سامنے آنے کے بعد تعداد 307 تک پہنچی جس کے بعد اسلام آباد میں متاثرین کی تعداد 8 اور […]

سندھ میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 155 ہونے کی تصدیق

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان حکومت سندھ نے صوبے میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 155 ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس کے مزید 5 افراد سامنے آئے ہیں جس کے بعد سندھ میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 155 ہوگئی ہے جب […]