Cast

محسن عباس حیدرنے نئی فلم سائن کرلی، مرکزی کرداراداکرینگے

لاہور(ویب ڈیسک): اداکارو گلوکار محسن عباس حیدر فلم ونس اپون اے ٹائم ان کراچی میں مرکزی کردار ادا کریں گے۔ محسن عباس حیدر نے فلم سائن کرنے کی خبر اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر دی ہے۔ فلم کو ہدایت کار ابوعلیحہ ڈائریکٹ کریں گے جب کہ علی معین نے فلم کا اسکرپٹ تحریر کیا ہے۔ محسن […]