Ch Nisar

میری بات مان لی جاتی تو آج ن لیگ کی حکومت ہوتی

لاہور (ویب ڈیسک) چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ اگر مسلم لیگ ن میری بات مان لیتی تو آج مرکز میں ن لیگ کی ہی حکومت ہوتی. تفصیلات کے مطابق چوہدری نثار نے واہ کینٹ میں سابق کونسلر ملک سعید نواز کے گھر پر اپنے حلقہ احباب کے ساتھ ملاقات کی۔ اس موقع پر ان […]

بیگم کلثوم نوازکی وفات کا سن کر چوہدری نثاربھی میدان میں آگئے، شریف خاندان کو حیران کردینے والی بات کہہ ڈالی

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیر داخلہ چودھری نثارنے بیگم کلثوم نواز کے انتقال پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیگم کلثوم نواز ایک شفیق خاتون تھیں،ان کے انتقال پر میاں نواز شریف اور ان کے اہلخانہ سے دلی افسوس کا اظہار کرتاہوں۔ سابق وزیرداخلہ کا کہناتھا کہ میری دعا ہے اللہ تعالیٰ بیگم کلثوم […]

سپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی نے چوہدری نثارسمیت چارلیگی رہنماؤں کو بڑاجھٹکادیدیا

لاہور(ویب ڈیسک): سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے 4 ارکان پنجاب اسمبلی کی صدارتی الیکشن سے پہلے حلف لینے کی استدعامسترد کردی ۔ تفصیلات کے مطابق آزاد رکن پنجاب اسمبلی چودھری نثار اور ن لیگ کے 3 ارکان نے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی سے استدعا کی تھی کہ صدارتی الیکشن سے قبل […]

چوہدری نثارکس کی بد دعاسے عام انتخابات میں بری طرح ہارے، سینیئرسیاستدان کے بیان نے تہلکہ مچادیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹرعاصم نے کہاہے کہ متحد ہوکر قوم کی حفاظت کے بہت سے اقدام اٹھانے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں احتساب عدالت کے باہرپیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹرعاصم حسین نے کہا کہ چوہدری نثار نے جو میرے ساتھ کیا ان کومیری بد دعا لگی، آج ان کا حشردیکھیں۔ڈاکٹرعاصم حسین کا […]

چوہدری نثاراور نجم سیٹھی کی اہلیہ جگنومحسن نے کس پارٹی میں شمولیت اختیارکی ہے ، الیکشن کمیشن نے بھانڈاپھوڑدیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار اور نجم سیٹھی کی اہلیہ جگنو محسن نے پنجاب اسمبلی میں آزاد حیثیت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور کسی بھی سیاسی جماعت میں شمولیت کا بیان حلفی الیکشن کمیشن میں جمع نہیں کروایا ہے ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کے تین […]

راولپنڈی ڈویژن میں بدترین شکست کے بعد لیگی قیادت کی نوازشریف کے دیرینہ ساتھی کو دوبارہ پارٹی میں لانے کی کوششیں

لاہور(ویب ڈیسک): انتخابات میں شکست کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مقامی عہدیداروں اور کارکنان کی جانب سے پارٹی قیادت اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی میں اختلافات دور کرنے کی کوششیں شروع کردی گئیں۔اس ضمن میں مسلم لیگ (ن) کے ایک سینیئر رہنما نے بتایا کہ راولپنڈی کی مقامی قیادت اور کارکنان […]

عام انتخابات میں بدترین شکست کے بعد چوہدری نثارنے اپنے مستقبل کا فیصلہ کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار عام انتخابات کے بعد اب منظر عام پر آ گئے ہیں اور ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار غلام سرور نے چوہدری نثار کر روالپنڈی کے حلقہ این اے 59 اور 63 سے شکست دی تھی تاہم اب انہیں […]

عمران خان کے اپنے دیرینہ دوست چوہدری نثارسے خفیہ رابطے، سینیئرسیاستدان کو قومی اسمبلی میں لانے کی کوششیں تیز

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور چودھری نثار علی خان کے مابین بیک چینل رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور چودھری نثار علی خان آپس میں رابطے رکھے ہوئے ہیں۔ عمران خان چودھری نثار علی خان کو ضمنی انتخاب لڑوا کر قومی اسمبلی میں لانے […]

لیگی قیادت نے چوہدری نثارکے مقابلے میں قمرالاسلام کی انتخابی مہم چلانے کی ذمہ ایک ایسی شخصیت کو دیدی سن کر چوہدری نثارکے اوسان خطا

لاہور(ویب ڈیسک): مسلم لیگ(ن) نے چودھری نثار کو ٹف ٹائم دینے کے لئے پرویز رشید کو این اے 59 اور این اے 63کی انتخابی مہم سونپ دی ۔ آج (ہفتہ ) کو پرویز رشید مختلف حلقوں میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔مسلم لیگ(ن) نے چودھری نثار علی خان کو ٹف ٹائم دینے کے لئے ان […]

نوازشریف کی گرفتاری اور اڈیالہ جیل منتقلی پر باغی لیگی لیڈر چوہدری نثارکا بیان بھی سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): مسلم لیگ ن کے ناراض رہنما چوہدری نثار علی خان نے نوازشریف کی گرفتاری اور اڈیالہ جیل منتقلی پر کہا ہے کہ یہ خبر ان کے لئے دکھ کا باعث ہے جس سے مجھے تکلیف ہو ئی،اللہ کسی دشمن کو بھی جیل نہ دکھائے۔سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اڈیالہ جیل کے […]