Chaman

لاک ڈاؤن میں افغانستان کیلئے پھل وسبزیوں کی برآمدات بڑھانےکا مطالبہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے ساتھ تجارت کرنے والے کاروباریوں نے لاک ڈاون کے دوران افعانستان کے لیے پھل سبزیوں سمیت دیگر اشیائے خوردونوش کی برآمدات کی اجازت دینے کا مطالبہ کردیا ہے۔ پاک افغان جوائنٹ چیمبر کے سابق ڈائریکٹر ضیاءالحق سرحدی نے بتایاکہ کورونالاک ڈاون سے متاثرہ ملک افغانستان میں سبزی پھلوں ودیگر اشیائے خوردونوش کمی […]

طور خم اور چمن بارڈر6 دن کیلیے مشروط کھولنے کا مطالبہ

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے ساتھ تجارت کرنے والے کاروباریوں نے لاک ڈائون کے دوران افعانستان کے لیے پھل سبزیوں سمیت دیگر اشیائے خوردونوش کی برآمدات کی اجازت دینے کا مطالبہ کردیا۔ پاک افغان جوائنٹ چیمبر کے سابق ڈائریکٹر ضیاالحق سرحدی نے بتایاکہ کورونا لاک ڈائون سے متاثرہ ملک افغانستان میں سبزی پھلوں ودیگر اشیائے خوردونوش کمی […]

افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے چمن بارڈر کھول دیا گیا

چمن(ویب ڈیسک) پاکستان کی جانب سے افغانستان کے صوبہ سپن بولدک میں پھنسے پاکستانیوں کے لیے چمن بارڈر کھول دیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے افغانستان کے صوبہ سپین بولدک میں پھنسے پاکستانیوں کے لیے بارڈر کھول دیا گیا، آج تیس سے زائد پاکستانی ڈرائیور باب دوستی کے راستے داخل ہونے […]

افغانستان سے آنیوالے پاکستانیوں کو قرنطینہ ریلوے بوگیوں میں رکھنے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ آفتاب)وزارت ریلوے نے حکومت کو چمن اور تفتان بارڈر پر 30 قرنطینہ بنائی گئیں مسافر بوگیاں فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے افغانستان میں پھنسے پاکستانی شہریوں کو واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے، ان افراد کے کورونا وائرس ٹیسٹ کیے جائیں گے۔ وزیر ریلوے شیخ رشید، چیئرمین ریلوے حبیب الرحمان اور […]

چمن اور طورخم پر پاک افغان سرحدوں کو عارضی طور پر کھول دیا گیا

چمن/خیبر(مانیٹرنگ ڈیسک)چمن اور طورخم پر پاک افغان سرحدوں کو عارضی طور پر کھول دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان حکومت نے پاکستان سے درخواست کی تھی کہ پاک افغان سرحد پر آمدورفت کو عارضی طور پر بحال کیا جائے تاکہ افغان شہری وطن واپس آ سکیں، جس پر پاکستان نے انسانی بنیادوں اور […]

بلوچستان کے ضلع چمن میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرگئی

لاہور(ویب ڈیسک): بلوچستان کے ضلع چمن کے علاقے کلی لقمان میں بارش کے باعث چھت گر گئی جس سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع چمن کے علاقے کلی لقمان میں بارش کے باعث ایک مکان کی چھت گھر گئی، چھت گرنے کے باعث چھ افراد جاں بحق ہو […]

معروف شاہراہ مال روڈ پر دھماکہ، چارافرادزخمی، امدادی کاروائیاں جاری

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کے شہر چمن میں مال روڈ پر دھماکہ ہواہے جس میں چار افرادزخمی ہوئے ہیں جن کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے دھماکے کے بعد فائرنگ بھی کی گئی جس سے لوگ زخمی ہوئے۔ دھماکہ اس قدر شدید تھاکہ قریبی گاڑیوں کے شیشے اور دکانوں […]