Chandio

خبردارجو قومی اداروں کی نجکاری کرنے کی کوشش کی، اہم شخصیت نے عمران خان اور اسدعمرکو دھمکی دے ڈالی

لاہور(ویب ڈیسک): پیپلزپارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کسی ادارے کی نجکاری نہیں ہونے دے گی،حکومت ابھی ملی نہیں اورعمران خان کے یوٹرن شروع ہوگئے،ان کا کہناتھا کہ100 دن کاپلان 100 یوٹرن سے زیادہ کچھ نہیں نکلے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولابخش چانڈیو نے کہا کہ پی ٹی […]