Charge

نوجوت سنگھ سدھو کیخلاف 20 سال پرانا کیس پھر کْھل گیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کا دورہ کرکے بھارت میں شدید تنقید کا نشانہ بننے والے کانگریسی رہنما اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کے خلاف ایک 20 سال پرانا کیس پھر سے کْھل گیا۔ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے 1998 میں ہونے والے ٹریفک حادثے میں ایک شخص کی ہلاکت سے […]