China virus death toll nears 1

کرونا وائرس ؛ ہلاکتوں کی تعداد 1483 تک جا پہنچی

لاہور(ویب ڈیسک) چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں جاری، مزید 116 افراد ہلاک ہو گئے، مرنے والوں کی تعداد 1483 تک جا پہنچی۔ متاثرہ افراد کی تعداد چونسٹھ ہزار ہوگئی، جبکہ چین سے باہر ہلاکتوں کی تعداد 3 ہو گئی۔ چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں میں اضافہ، صوبہ ہبئی میں مزید 116 ہلاکتیں، مرنے […]