China

بھارتی اور چینی فوج کی جھڑپ،متعدد فوجی زخمی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی کی شمال مشرقی ریاست سِکم کی سرحد پر بھارتی اور چینی فوج کی جھڑپ کے دوران متعدد فوجی زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق تبت سے متصل بھارتی ریاست کی سرحد پر گشت کے دوران دونوں ممالک کی فوجوں کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا جس کے بعد دونوں جانب […]

افغان مہاجرین کو بھی 12000 دئے جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاک ڈاون کی وجہ سے چھتیس ہزار افغان مہاجرفیملیز پاکستان میں پھنس گئیں اور انہیں بھی یو این ایچ سی آر کی طرف سے بارہ ہزار روپے دیئے جائیں گے۔ انگریزی اخبارکی رپورٹ کے مطابق وزیرسیفران اینڈ نارکوٹکس کنٹرول شہریار خان آفریدی نے بتایا کہ یواین ایچ سی آر نے فیصلہ کیا ہے […]

ٹرمپ نے چین سے بھاری ہرجانہ وصول کرنے کا ارادہ ظاہر کردیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں کورونا وائرس وبا کی ذمہ داری ایک بار پھر چین پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ چین سے اس کےلیے ’’بھاری ہرجانہ‘‘ وصول کرسکتے ہیں۔ گزشتہ روز وائٹ ہاؤس میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی صدر نے چین پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگر چین […]

کورونا،چین سے 18 ٹن حفاظتی سامان اسلام آباد پہنچ گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ائیرلائن پی آئی اے کا خصوصی طیارہ 18 ٹن سامان لے کر اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچا جس میں 15 ایکسرے مشین، 199وینٹی لیٹر اور 200 تھرمل گنز شامل ہیں۔ اس موقع پر چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا کہ آج پاکستان یومیہ 30 سے 40 ہزار ٹیسٹنگ کی […]

چین میں مین ہول کے ڈھکن چرانے پر ’سزائے موت‘ کی تجویز

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)یہ عین ممکن ہے کہ چین میں اب مین ہول کے ڈھکن چرانے کے پاداش میں سزائے موت بھی سنائی جاسکتی ہے۔ حیرت انگیز طور پر اس سخت ترین سزا کی تجویز خود عدلیہ کے اعلیٰ حلقوں نے دی ہے۔ چین میں سپریم پیپلز کورٹ، عدلیہ کونسل اور وزارت برائے عوامی تحفظ نے مشترکہ […]

امریکی ریاست نے چین کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ریاست میسوری نے کورونا وائرس کے معاملات کو غلط انداز میں ہینڈل کرنے پر چین کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔ ریاست میسوری کے اٹارنی جنرل ایرک شمٹ نے مقدمے میں چین پر الزام عائد کیا ہے کہ چین نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے بہت کم اقدامات کیے جس کی […]

مولانا ناصر مدنی اور پیر آف بلاوڑہ شریف کے درمیان صلح ہو گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف خطیب اور سوشل میڈیا پر اپنے منفرد لب و لہجے سے شہرت کی بلندیاں چھونے والے عالم دین مولانامحمد ناصر مدنی اور پیر آف بلاوڑہ شریف حق خطیب حسین علی بادشاہ کے درمیان صلح ہو گئی،مولانا ناصر مدنی نے حق خطیب حسین کو اپنا بھائی قرار دیتے ہوئے ماضی میں ان پر لگائے […]

لوگ غیرضروری نہ نکلتے تو اتنے کورونا کیسز نہ ہوتے:مراد علی شاہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اگر لوگ غیرضروری نہ نکلتے تو کراچی میں اتنے کورونا کیسز نہ ہوتے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی، وفد میں ڈاکٹر قیصر سجاد، ڈاکٹر قاضی واثق، ڈاکٹر […]

ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ روکنے کا حکم دیدیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمگیر وبا کورونا کو بہتر طریقے سے ہینڈل نہ کرنے پر عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی فنڈنگ کو روکنے کا حکم دے دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت پر الزام عائد کیا کہ اقوام متحدہ کا ذیلی ادارہ عالمگیر وبا کے حوالے سے اپنی بنیادی ڈیوٹی کو […]

تیل کے عالمی سوداگر

تیل کے عالمی سوداگر بادشاہ خان دنیا پرمختلف ناموں سے اداروں،گروپوں کی اجارہ داری ہے ، ادویات سے لیکر میڈیا تک ، اسلحے کے عالمی سینڈیکٹس سے لیکر تیل کے عالمی سوداگروں تک چند ممالک اور گروپوں کی اجارہ داری ہے ، اور ایک بار پھر ثابت ہوا کہ ان عالمی سوداگروں کے نزدیک اپنے […]